حسام الدین لاجین
Appearance
(حسام الدین لاچین سے رجوع مکرر)
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
وفات | 16 جنوری 1299ء قاہرہ |
||||||
شہریت | مصر سلطنت مملوک |
||||||
خاندان | بحری مملوک | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان مصر | |||||||
برسر عہدہ 7 دسمبر 1296 – 16 جنوری 1299 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، حاکم | ||||||
مادری زبان | مصری عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
حسام الدین لاجین (وفات: 16 جنوری 1299ء) سلطنت مملوک (مصر) کا گیارھواں حکمران تھا جس نے 1296ء سے 1299ء تک حکومت کی۔
تعمیری کام
[ترمیم]غزہ کی اہم عمارتوں میں عمری مسجد بھی ہے۔ 1294ء میں یہ مسجد تقریبًا زمین دوز ہو گئی۔ 1297ء-1299ء کے دوران غزہ کے گورنر نے حسام الدین لاجین کے دور میں مسجد کی تعمیر و تزئین کے کام کیے تھے۔ اسی وجہ سے مسجد کے باب الداخلہ پر کچھ اور مملوک سلاطین کے نام کے علاوہ حسام الدین لاجین کا بھی نام درج ہے۔[1]