حفاظتی انجینئرنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
NASA کی یہ ڈائیگرام بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے زیادہ خطرے والے علاقوں کو سرخ رنگ میں ظاہر کررہی ہے۔

حفاظتی انجینئرنگ ایک انجینئرنگ ڈسپلن ہے جو اس بات کی یقین دہانی کراتا ہے کہ انجینئرڈ سسٹم قابل قبول سطح کی حفاظت فراہم کرتے ہیں۔ یہ صنعتی انجینئرنگ/سسٹم انجینئرنگ اور سسٹم سیفٹی انجینئرنگ کے ذیلی شعبوں سے مضبوطی سے جڑا ہوا ہے۔ سیفٹی انجینئرنگ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ زندگی کے لیے اہم نظام ضرورت کے مطابق برتاؤ کرے گا، چہ جائے کہ اس کے اجزاء ناکام ہو جائیں۔