حقانی القاسمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حقانی القاسمی
پیدائش25دسمبر 1970ء
ارریہ، بہار، انڈیا
رہائشنئی دہلی , صوبۂ دہلی
اسمائے دیگرحقانی القاسمی
پیشہادب سے وابستگی،
وجہِ شہرتشاعری، نثر نگاری
مذہباسلام

حقانی القاسمی : آپ کی پیدائش بہار کے ضلع ارریہ میں 26جنوری 1970 میں ہوئی۔ حقانی القاسمی اردو کے معروف ادیب نقاداور صحافی ہیں۔ ان کا تعلق بہار کے ارریہ ضلع سے ہے۔ انہوں نے بنارس، دیوبند اور علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی فراغت کے بعد اردو کے بہت سے اخبارات سے ان کی وابستگی رہی۔ جن میں ہفت روزہ اخبار نو، ہفت روزہ نئی دنیا قابل ذکر ہیں۔ انہوں نے آواں گارد مجلہ استعارہ کے ادارت کے فرائض انجام دیے ہیں۔ ان کی تقریباً 12 کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ طواف دشت جنوں، ادب کولاز، تنقیدی اسمبلاز، رینو کے شہر میں، لا تخلف، خولیشبو روشنی رنگ، بدن کی جمالیات ان کی اہم کتابیں ہیں۔ ا نہیں مختلف ادبی اداروں کی طرف سے ایوارڈ مل چکے ہیں۔ ان کی ادارت میں یک موضوعی مجلہ انداز بیاں شائع ہو رہا ہے جس کا افتتاحی شمارہ خواتین کی خودنوشت کے جائزے پر مبنی ہے۔

تصانیف[ترمیم]

ادبی کولاژ۔
  • بدن کی جمالیات
  • ادب کولا‍ژ
  • تنقیدی اسمبلاژ
  • شکیل الرحمن کا جمالیاتی وجدان
  • طوافِ دشت و جنون (تخلیقی و تنقیدی) [1]
تصانیف۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]