حل پذیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حل پذیری (solubility) ایک ٹھوس، مائع یا فارغہ (gas) کیمیاوی مادہ کی کیمیائی خاصیت ہے جسے منحل (solute) کہا جاتا ہے کی ایک ٹھوس، مائع یا فارغہ محلل (solvent) میں تحلیل ہو کر ہمجنس محلول بنانا ہے۔