حمزه ارشد
حمزه ارشد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 جون 1985 (38 سال) اسٹریٹھم |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مزاحیہ اداکار، مسخرا، یوٹیوبر، ٹی وی پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، پنجابی |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
حمزہ محمد ارشد (انگریزی: Humza Mohammad Arshad؛ پیدائش 3 جون 1985) ایک پاکستانی نژاد برطانوی اداکر، مزاح نگار اور لکھاری ہے۔ وہ اپنی یوٹیوب ویب سیریز 'ڈائری آف اے بیڈ مین' (Diary of a Badman) سے مشہور ہے۔