حمیدہ بانو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابتدائی حالات[ترمیم]

آپ اردو زبان کی ادیبہ اور افسانہ و ناول نگار تھیں۔آپ کچھ وقت کے لیے"خواتین ڈائجسٹ" کراچی کی مدیرہ بھی رہیں ۔ آپ معروف ادیب ابن انشاء اور محمود ریاض کی بہن تھیں۔[1]

وفات[ترمیم]

اکتوبر 1982ء کو کراچی میں وفات پائی اور کراچی میں ہی دفنائی گئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ78