حمیرا تسنیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حمیرا تسنیم
ذاتی معلومات
مکمل نامحمیرا تسنیم
پیدائش (1995-06-08) 8 جون 1995 (عمر 28 برس)
متحدہ عرب امارات
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 6)7 جولائی 2018  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2024 فروری 2019  بمقابلہ  چین
ماخذ: کرک انفو، 24 فروری 2019ء

حمیرا تسنیم (پیدائش: 8 جون 1995ء) ایک اماراتی کرکٹ کھلاڑی ہے ۔ [1] [2] حمیرا بین الاقوامی کرکٹ میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرتی ہے۔ انھوں نے 2018 میں اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیرئیر کا آغازکیا۔ جولائی 2018 میں انھیں 2018 آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کی کپتان نامزد کیا گیا تھا۔ [3] انھوں نے 7 جولائی 2018 کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں نیدرلینڈز کے خلاف متحدہ عرب امارات اپنے ٹوئنٹی 20 (WT20I) کیرئیر کا آغاز کیا۔ [4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Humaira Tasneem"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  2. "Bright future for UAE Women's captain as national role model, would spur local interest – Radley"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2020 
  3. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  4. "3rd Match, Group A, ICC Women's World Twenty20 Qualfier at Utrecht, Jul 7 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ 31 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]