مندرجات کا رخ کریں

حمیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رحمِ مادر میں 9 ویں ہفتے کی ابتدا پر ایک بچہ، اس مدت سے پیدائش تک اس کو حمیل کہا جاتا ہے۔

قیام حمل (Conception) کے نتیجے میں رحم کے اندر بننے والے حصیلہ (Product) یعنی بچے کا ماں کے پیٹ میں وہ عرصہ کہ جب وہ 9 ویں ہفتے کی ابتدا ہونے پر جنین (Embryo) کے مرحلے سے نکل جاتا ہے حمیل (Fetus) کہلایا جاتا ہے اور اس 9 ویں ہفتے کی ابتدا سے پیدائش تک اس کو حمیل کہا جاتا ہے۔


نر اور مادہ کے تولیدی خلیات ملنے سے پیدائش تک کے تین اہم مراحل
پہلے لاقحہ بنتا ہے
اخصاب تا چوتھا دن
اسکے بعد جنین
چوتھا دن تا 8 واں ہفتہ
اور پھر حمیل بنتا ہے
9 واں ہفتہ تا پیدائش

نگار خانہ

[ترمیم]