حکومت نیوزی لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حکومت نیوزی لینڈ
Te Kāwanatanga o Aotearoa
Wordmark used on the New Zealand Government website
Website wordmark
جائزہ
قیام 1856 (first responsible government)
ریاست نیوزی لینڈ
رہنما وزیر اعظم نیوزی لینڈ
تقرر از گورنر جنرل نیوزی لینڈ
اہم عضو کابینہ
ذمہ دار House of Representatives
صدر دفتر The Beehive،
Molesworth Street, Wellington
ویب سائٹ beehive.govt.nz

حکومت نیوزی لینڈ (انگریزی: Government of New Zealand) (ماوری زبان: Kāwanatanga o Aotearoa) نیوزی لینڈ میں موجود ایک ایسی اکائی ہے جس کے ذریعے ملک میں حکومت کا نظام چلایا جاتا ہے۔ نیوزی لینڈ میں پارلیمانی نظام حکومت ہے۔ عاملہ کا پورا نظام وہاں کے وزرا کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ تمام وزرا ایگزیکیوٹو کونسل اور مقننہ کو جوابدہ ہیں۔ مقننہ کو ایوان نمائندگان) بھی کہا جاتا ہے۔ کابینہ نیوزی لینڈ میں تقریباً 20وزرا ہوتے ہیں۔ کابینہ کی سربراہی وزیر اعظم نیوزی لینڈ کرتا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم جاسنڈا آرڈن ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]