مندرجات کا رخ کریں

حیات سعدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حیات سعدی الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے۔
مولانا حالی نے "حیات سعدی" لکھی جس میں شیخ سعدی کے حالات زندگی اور ان کی شاعری پر تبصرہ ہے۔"حیات سعدی اردو کی با اصول سوانح نگاری میں پہلی اہم کتاب ہے۔ حیات سعدی کی سن تصنیف 1884 ہے

حوالہ جات

[ترمیم]

[1]