حیا لکھنوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ اردو زبان کی ممتاز شاعرہ و ادیبہ تھیں ۔ تحریک ِ پاکستان میں بھی ایک کارکن کی حیثیت سے آپ نے بھرپور حصہ لیا۔آپ 1915ء کو فیض آباد (یو پی۔بھارت) میں چودھری نعمت اللہ کے گھر پیداہوئیں جو چیف جسٹس الہ آبادتھے ۔ چودھری عبد الرحمن سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔10 جون 2001ء کو کراچی میں وفات پائی اور کراچی میں ہی تدفین ہوئی۔آپ کامجموعۂ کلام "ارمغان ِ حیا" کے نام سے1996ء میں شائع ہوا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 82