حیدرآباد کالونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت زیر نظر مضمون حیدرآباد کے بارے میں ہے۔ دیگر استعمالات کے لیے حیدرآباد کالونی (ضد ابہام) دیکھیے۔

حیدرآباد کالونی گلشن ٹاؤن، کراچی، پاکستان میں واقع ایک کالونی ہے۔ یہ کالونی ابتدائی طور پر تقسیم ہند کے موقع پر حیدرآباد دکن سے سے مسلمان مہاجر قومین نے پاکستان آمد کے بعد قائم کی تھی۔