"چشمک زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Gale Henry.jpg|تصغیر|بائیں|[[Gale Henry]]، 1919]]
[[تصویر:Gale Henry.jpg|تصغیر|بائیں|[[Gale Henry]]، 1919]]
'''چشمک زنی''' یا '''آنکھ مچکانا''' چہرہ سے کسی بات کے اظہار کرنے کا ایک مقبول طریقہ ہے جو ایک لمحہ کے لیے دائیں یا بائیں آنکھ کو بند کرکے انجام دیا جاتا ہے۔<ref>{{cite web | title = Non-verbal communication | url = http://erc.msh.org/mainpage.cfm?file=4.6.0.htm&module=provider&language=English | website = Erc.msh.org | accessdate = 2008-02-04 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20160401065113/http://erc.msh.org/mainpage.cfm?file=4.6.0.htm&module=provider&language=english | archivedate = 2016-04-01 | deadurl = yes | url-status = live }}</ref><ref>[http://www.thisislondon.co.uk/sport/article-23365079-ronaldo-i-put-country-first.do "Ronaldo: I put my country first"], ''[[Evening Standard]]'', accessed 2009-28-12</ref><ref>{{cite web|url=http://www.imdb.com/title/tt0343818/|title=I, Robot|date=16 July 2004|website=IMDb.com|accessdate=20 December 2016|via=IMDb}}</ref> ابلاغ کی اس شکل میں عام طور سے پوشیدہ معلومات اور اشارے شامل ہوتے ہیں، کبھی کبھی اس میں جنسی ترغیب کا پہلو بھی موجود ہوتا ہے۔
'''چشمک زنی''' یا '''آنکھ مچکانا''' چہرہ سے کسی بات کے اظہار کرنے کا ایک مقبول طریقہ ہے جو ایک لمحہ کے لیے دائیں یا بائیں آنکھ کو بند کرکے انجام دیا جاتا ہے۔<ref>{{cite web | title = Non-verbal communication | url = http://erc.msh.org/mainpage.cfm?file=4.6.0.htm&module=provider&language=English | website = Erc.msh.org | accessdate = 2008-02-04 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20160401065113/http://erc.msh.org/mainpage.cfm?file=4.6.0.htm&module=provider&language=english | archivedate = 2016-04-01 | deadurl = yes | url-status = dead }}</ref><ref>[http://www.thisislondon.co.uk/sport/article-23365079-ronaldo-i-put-country-first.do "Ronaldo: I put my country first"], ''[[Evening Standard]]'', accessed 2009-28-12</ref><ref>{{cite web|url=http://www.imdb.com/title/tt0343818/|title=I, Robot|date=16 July 2004|website=IMDb.com|accessdate=20 December 2016|via=IMDb}}</ref> ابلاغ کی اس شکل میں عام طور سے پوشیدہ معلومات اور اشارے شامل ہوتے ہیں، کبھی کبھی اس میں جنسی ترغیب کا پہلو بھی موجود ہوتا ہے۔


== مفاہیم ==
== مفاہیم ==

نسخہ بمطابق 17:00، 20 ستمبر 2020ء

Gale Henry، 1919

چشمک زنی یا آنکھ مچکانا چہرہ سے کسی بات کے اظہار کرنے کا ایک مقبول طریقہ ہے جو ایک لمحہ کے لیے دائیں یا بائیں آنکھ کو بند کرکے انجام دیا جاتا ہے۔[1][2][3] ابلاغ کی اس شکل میں عام طور سے پوشیدہ معلومات اور اشارے شامل ہوتے ہیں، کبھی کبھی اس میں جنسی ترغیب کا پہلو بھی موجود ہوتا ہے۔

مفاہیم

خفیہ اشارے یا معلومات کا تبادلہ

آنکھ مچکانے کا عمل عموماً دو شخصوں کے درمیان کسی پیغام کے تبادلہ کے لیے کیا جاتا ہے اس طور پر کہ تیسرا شخص اسے نہ سمجھ سکے۔ مثال کے طور پر زید نے عمرو کے تعلق سے کوئی جھوٹی بات کہی، پھر وہ کسی تیسرے شخص کو آنکھ مچا کر اصل معاملہ کی وضاحت کر دیتا ہے، بسا اوقات تیسرا شخص بھی عمرو کے خلاف اس معاملہ میں شریک ہوتا ہے۔ کبھی کبھی آنکھ مچکانے کا عمل اس وقت بھی کیا جاتا ہے جب کسی شخص کو یہ بتانا مقصود ہو کہ فی الحال جاری گفتگو ایک مذاق ہے تاکہ وہ اس بات کو سنجیدگی سے نہ لے۔

رضا مندی

کبھی کبھی یہ عمل دوستی، حوصلہ افزائی اور اعتماد جیسی لطیف تعبیرات کے اظہار کے لیے ہوتا ہے، خاص طور سے جب آنکھ مچکانے والا شخص یہ چاہتا ہو کہ کسی خاص موقف میں اطمینان اور اتفاق کا اظہار کرے تو چشمک زنی سے اس کا اظہار کر دیتا ہے۔

دعوت عشق

نیز آنکھ مچکانے کا عمل بعض ثقافتوں میں جنسی دعوت یا عشق و معاشقہ کے اظہار کے لیے بھی کیا جاتا ہے، عام طور سے معاشقہ کی چشمک زنی میں اگر رضا مندی ہو تو ہلکی سی مسکراہٹ بھی شامل ہوتی ہے۔

حوالہ جات

  1. "Non-verbal communication"۔ Erc.msh.org۔ 01 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2008 
  2. "Ronaldo: I put my country first", Evening Standard, accessed 2009-28-12
  3. "I, Robot"۔ IMDb.com۔ 16 July 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2016 – IMDb سے