"امالہ گر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 9: سطر 9:
* [http://electronics.howstuffworks.com/inductor1.htm چیزیں کیسے کام کرتی ہیں]
* [http://electronics.howstuffworks.com/inductor1.htm چیزیں کیسے کام کرتی ہیں]
* [http://www.lightandmatter.com/html_books/4em/ch07/ch07.html امالہ گری]
* [http://www.lightandmatter.com/html_books/4em/ch07/ch07.html امالہ گری]
* [http://www.mpdigest.com/issue/Articles/2005/aug2005/agilent/Default.asp مختلف امالہ گر]
* [http://www.mpdigest.com/issue/Articles/2005/aug2005/agilent/Default.asp مختلف امالہ گر] {{wayback|url=http://www.mpdigest.com/issue/Articles/2005/aug2005/agilent/Default.asp |date=20090107114939 }}
{{زمرہ کومنز|Inductors}}
{{زمرہ کومنز|Inductors}}



نسخہ بمطابق 01:49، 29 دسمبر 2020ء

امامہ گر

امالہ گر، لچھا، گولہ یا معمل (انگریزی: Inductor) ایک برقی آلہ ہے جو توانائی کو یکجا کرتا ہے۔ گنجائش دار کے بر عکس امالہ گر برقی رو زخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کی برقی رو زخیرہ کرنے کی استطاعت کو امالہ گری یا تحریضیت کہا جاتا ہے۔

امالہ گر ایک لچھے دار شکل کا دو سِروں پر مشتمل برقی جُز (Electrical component) ہے۔ جو برقی رو کے بہاؤ پر مقناطیسی میدان میں توانائی کو محفوظ کرتا ہے۔ امالہ گر ایک مرکزہ کے گرد کوائل کی شکل میں لپٹی ہوئی محجوظ شدہ تار پر مشتمل ہوتا ہے۔

بیرونی روابط