"جیوترلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
پرانوں کے مطابق [[ہندو مت]] میں بھگوان [[شیو]] جہاں جہاں بذات خود ظاہر ہوئے اُن بارہ مقامات پر نصب شیولنگوں کو جیوترلنگوں کے روپ میں پوجا جاتا ہے۔<ref>{{cite web |url= http://alagsagagan.mywebdunia.com/2008/09/21/1221986100000.html|title=بارہ جیوترلنگ، ایک سفر|date=21 ستمبر 2008|format=|publisher=संस्थान का आधिकारिक जालस्थल|language=ہندی}}</ref> یہ کل بارہ ہیں۔ سوراشٹر پردیش (کاٹھیاواڑ) میں سومناتھ، شری شیل (شری شیلم) میں ملکا ارجن، اجین میں مہا کال، کھنڈوا ضلع میں اوم کاریشور، پرلی میں ویدیاناتھ، پونے میں بھیم شنکر، رام ناتھ پورم میں رامیشورم، ہنگولی ضلع میں ناگیشور، وارانسی (کاشی) میں وشوناتھ، دریائے گوداوری کے کنارے پر تری یمباکیشور، ہمالیہ میں کیدار ناتھ اور اورنگ آباد ضلع میں گرشنیشور۔ |

ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ جو انسان روزانہ صبح اور شام کے وقت اِن بارہ جیوترلنگوں کا نام لیتا ہے، اس کے سات جنموں کے کیے ہوئے گناہ ان لنگوں کی بھکتی کرنے سے مٹ جاتے ہیں۔<ref>[http://www2.jagran.com/religion/inner2.aspx?articleid=37§ionid=15 جاگرن پر]، یاہو جاگرن پر</ref> |
ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ جو انسان روزانہ صبح اور شام کے وقت اِن بارہ جیوترلنگوں کا نام لیتا ہے، اس کے سات جنموں کے کیے ہوئے گناہ ان لنگوں کی بھکتی کرنے سے مٹ جاتے ہیں۔<ref>[http://www2.jagran.com/religion/inner2.aspx?articleid=37§ionid=15 جاگرن پر] {{wayback|url=http://www2.jagran.com/religion/inner2.aspx?articleid=37§ionid=15 |date=20070928031009 }}، یاہو جاگرن پر</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 19:58، 29 دسمبر 2020ء
پرانوں کے مطابق ہندو مت میں بھگوان شیو جہاں جہاں بذات خود ظاہر ہوئے اُن بارہ مقامات پر نصب شیولنگوں کو جیوترلنگوں کے روپ میں پوجا جاتا ہے۔[1] یہ کل بارہ ہیں۔ سوراشٹر پردیش (کاٹھیاواڑ) میں سومناتھ، شری شیل (شری شیلم) میں ملکا ارجن، اجین میں مہا کال، کھنڈوا ضلع میں اوم کاریشور، پرلی میں ویدیاناتھ، پونے میں بھیم شنکر، رام ناتھ پورم میں رامیشورم، ہنگولی ضلع میں ناگیشور، وارانسی (کاشی) میں وشوناتھ، دریائے گوداوری کے کنارے پر تری یمباکیشور، ہمالیہ میں کیدار ناتھ اور اورنگ آباد ضلع میں گرشنیشور۔
ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ جو انسان روزانہ صبح اور شام کے وقت اِن بارہ جیوترلنگوں کا نام لیتا ہے، اس کے سات جنموں کے کیے ہوئے گناہ ان لنگوں کی بھکتی کرنے سے مٹ جاتے ہیں۔[2]
حوالہ جات
- ↑ "بارہ جیوترلنگ، ایک سفر" (بزبان ہندی)۔ संस्थान का आधिकारिक जालस्थल۔ 21 ستمبر 2008
- ↑ جاگرن پر آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www2.jagran.com (Error: unknown archive URL)، یاہو جاگرن پر