"دی ڈینش گرل (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
}} |
}} |
||
| language = English |
| language = English |
||
| budget = $15 million<ref>{{cite web |
| budget = $15 million<ref>{{cite web|url=http://blogs.indiewire.com/thompsononhollywood/how-the-danish-girl-made-it-to-the-screen-after-a-15-year-odyssey-20151207|title=How 'The Danish Girl' Made It to the Screen After a 15-Year Odyssey|website=[[Indiewire]]|date=7 دسمبر 2015|accessdate=10 دسمبر 2015|archive-date=2016-01-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20160101155535/http://blogs.indiewire.com/thompsononhollywood/how-the-danish-girl-made-it-to-the-screen-after-a-15-year-odyssey-20151207|url-status=dead}}</ref> |
||
| gross = $64.2 million<ref name="BOM">{{cite web |url=http://www.boxofficemojo.com/movies/?id=danishgirl.htm |title=The Danish Girl (2015) |website=Box Office Mojo |accessdate=12 اپریل 2016 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225122157/https://www.boxofficemojo.com/movies/?id=danishgirl.htm%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref> |
| gross = $64.2 million<ref name="BOM">{{cite web |url=http://www.boxofficemojo.com/movies/?id=danishgirl.htm |title=The Danish Girl (2015) |website=Box Office Mojo |accessdate=12 اپریل 2016 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225122157/https://www.boxofficemojo.com/movies/?id=danishgirl.htm%20 |archivedate=2018-12-25 |url-status=live }}</ref> |
||
}} |
}} |
نسخہ بمطابق 01:25، 30 دسمبر 2020ء
The Danish Girl | |
---|---|
Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Tom Hooper |
پروڈیوسر |
|
منظر نویس | Lucinda Coxon |
ماخوذ از | The Danish Girl از David Ebershoff |
ستارے | |
موسیقی | Alexandre Desplat |
سنیماگرافی | Danny Cohen |
ایڈیٹر | Melanie Ann Oliver |
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار | Focus Features (United States) یونیورسل سٹوڈیوز (International) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 119 minutes[1] |
ملک |
|
زبان | انگریزی |
بجٹ | $15 million[2] |
باکس آفس | $64.2 million[3] |
دی ڈینش گرل 2015 کی رومانوی فلم ہے۔ اسے ٹام ہوپر نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ اسے 2000 میں لکھے گئے اسی نام کے ناول کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔[4]
کہانی
کہانی ہے کوپن ہیگن میں رہنے والے مصور جوڑے کی ، شوہر اینار ویگنر لینڈ سکیپ آرٹسٹ تو بیوی گرڈا وگنر پورٹریٹ آرٹسٹ، جو اپنی اپنی صلاحیتوں کے سہارے اپنی زندگی میں مست جی رہے ہوتے ہیں۔ ایک دن بیوی گرڈ ا ایک پورٹریٹ بنانے کے لیے اپنے شوہر کو زنانہ لباس پہناتی ہے جس سے ان کی زندگی میں ایک کردار در آتا ہے۔۔ "للی، Lilli " اينار کو محسوس ہوتا ہے کہ للي اصل میں اُسکی اصل شخصیت ہے جو کہیں کھو گئی تھی۔۔شروع میں اس گمبھیر تا کو سمجھنا دونوں کے لیے مشکل اور اذیت ناک ہوتا ہے۔۔لیکن پھر اِس شناخت کے تحفظ کے لیے دونوں میاں بیوی جس قسم کے حالات سے گزرتے ہیں اور جن جن مشکلات کا سامنا کرتے ہیں اس کو بہت کمال سے فلمایا گیا ہے ،ٹرانس جینڈر ز پر بننے والی فلم ہے
ایوارڈ
یہ فلم کئی ایوارڈز کے لیے منتخب ہوئی اور الیشا وکنڈر کو اس فلم کے لیے بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس کا آسکر بھی ملا تھا۔
حوالہ جات
- ↑ "THE DANISH GIRL (15)"۔ British Board of Film Classification۔ 3 دسمبر 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2015 الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); - ↑ "How 'The Danish Girl' Made It to the Screen After a 15-Year Odyssey"۔ Indiewire۔ 7 دسمبر 2015۔ 01 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2015
- ↑ "The Danish Girl (2015)"۔ Box Office Mojo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016
- ↑ "BOOKS OF THE TIMES; Radical Change and Enduring Love"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 14 فروری 2000۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2015
بیرونی روابط
- 2015ء کی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- مضامین مع انگریزی زبان بیرونی روابط
- شخصیات کے بیرونی روابط کے سانچے
- 1920ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تاریخی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی سوانحی فلمیں
- 2015ء کی ڈراما فلمیں
- امریکی ایل جی بی ٹی متعلقہ فلمیں
- امریکی تاریخی فلمیں
- امریکی سوانحی فلمیں
- امریکی فلمیں
- برسلز میں عکس بند فلمیں
- برطانوی ایل جی بی ٹی متعلقہ فلمیں
- برطانوی تاریخی فلمیں
- برطانوی سوانحی فلمیں
- برطانوی فلمیں
- پیرس میں سیٹ فلمیں
- تاریخی رومانوی فلمیں
- جرمنی میں بنائی گئی فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی ایل جی بی ٹی-متعلقہ فلمیں
- عورتوں کی ثقافتی عکاسی
- فلم نزاعات
- کوپن ہیگن میں فلم سیٹ
- لندن میں عکس بند فلمیں
- ناروے میں عکس بند فلمیں
- ایل جی بی ٹی-متعلقہ رومانی ڈراما فلمیں
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں
- سنسر شدہ فلمیں