دی ڈینش گرل (فلم)
دی ڈینش گرل | |
---|---|
(انگریزی میں: The Danish Girl) | |
اداکار | ایڈی ریڈمئین [1][2][3][4] الیسیا ویکاندر [2][3][4] |
صنف | سوانحی فلم ، ڈراما ، ایل جی بی ٹی سے متعلقہ فلم ، ناول پر مبنی فلم ، رومانوی صنف |
دورانیہ | 120 منٹ [5] |
زبان | انگریزی |
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
تقسیم کنندہ | یو آئی پی-ڈونا فلم [7] |
میزانیہ | 15000000 امریکی ڈالر |
باکس آفس | 64191523 امریکی ڈالر |
تاریخ نمائش | 20157 جنوری 2016 (جرمنی )[8][9]28 جنوری 2016 (ہنگری )[7] |
اعزازات | |
![]() |
|
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آل مووی | v640704 |
![]() |
tt0810819 |
درستی - ترمیم ![]() |
دی ڈینش گرل 2015ء کی رومانوی فلم ہے۔ اسے ٹام ہوپر نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ اسے 2000 میں لکھے گئے اسی نام کے ناول کی بنیاد پر بنایا گیا ہے۔[10]
کہانی
[ترمیم]کہانی ہے کوپن ہیگن میں رہنے والے مصور جوڑے کی، شوہر اینار ویگنر لینڈ سکیپ آرٹسٹ تو بیوی گرڈا وگنر پورٹریٹ آرٹسٹ، جو اپنی اپنی صلاحیتوں کے سہارے اپنی زندگی میں مست جی رہے ہوتے ہیں۔ ایک دن بیوی گرڈ ا ایک پورٹریٹ بنانے کے لیے اپنے شوہر کو زنانہ لباس پہناتی ہے جس سے ان کی زندگی میں ایک کردار در آتا ہے۔۔ "للی، Lilli " اينار کو محسوس ہوتا ہے کہ للي اصل میں اُسکی اصل شخصیت ہے جو کہیں کھو گئی تھی۔۔شروع میں اس گمبھیر تا کو سمجھنا دونوں کے لیے مشکل اور اذیت ناک ہوتا ہے۔۔لیکن پھر اِس شناخت کے تحفظ کے لیے دونوں میاں بیوی جس قسم کے حالات سے گزرتے ہیں اور جن جن مشکلات کا سامنا کرتے ہیں اس کو بہت کمال سے فلمایا گیا ہے، ٹرانس جینڈر ز پر بننے والی فلم ہے
ایوارڈ
[ترمیم]یہ فلم کئی ایوارڈز کے لیے منتخب ہوئی اور الیشا وکنڈر کو اس فلم کے لیے بیسٹ سپورٹنگ ایکٹریس کا آسکر بھی ملا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.filmaffinity.com/es/film907970.html — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2016
- ↑ http://www.bbfc.co.uk/releases/danish-girl-film — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0810819/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2016
- ↑ http://www.metacritic.com/movie/the-danish-girl — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2016
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt0810819/
- ↑ https://lumiere.obs.coe.int/movie/65492
- ^ ا ب http://nmhh.hu/dokumentum/198182/terjesztett_filmalkotasok_art_filmek_nyilvantartasa.xlsx
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0810819/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2016
- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0810819/releaseinfo
- ↑ "BOOKS OF THE TIMES; Radical Change and Enduring Love"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 14 فروری 2000۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-11
بیرونی روابط
[ترمیم]- اکیڈمی ایوارڈ فاتحین برائے بہترین معاون اداکارہ
- 2015ء کی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- شخصیات کے بیرونی روابط کے سانچے
- 1920ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تاریخی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی سوانحی فلمیں
- 2015ء کی ڈراما فلمیں
- امریکی ایل جی بی ٹی کیومتعلقہ فلمیں
- امریکی تاریخی فلمیں
- امریکی سوانحی فلمیں
- برسلز میں عکس بند فلمیں
- برطانوی ایل جی بی ٹی متعلقہ فلمیں
- برطانوی تاریخی فلمیں
- برطانوی سوانحی فلمیں
- پیرس میں سیٹ فلمیں
- تاریخی رومانوی فلمیں
- جرمنی میں سیٹ فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی ایل جی بی ٹی کیو-متعلقہ فلمیں
- خواتین کی ثقافتی عکاسی
- فلم نزاعات
- کوپن ہیگن میں فلم سیٹ
- لندن میں عکس بند فلمیں
- ناروے میں عکس بند فلمیں
- ایل جی بی ٹی کیو-متعلقہ رومانی ڈراما فلمیں
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں
- سنسر شدہ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تاریخی رومانوی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی برطانوی فلمیں
- انگریزی زبان کی جرمن فلمیں
- فلم میں ایل جی بی ٹی کیومتعلقہ نزاعات
- 2010ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- 2015ء کی ایل جی بی ٹی-متعلقہ فلمیں
- امریکی سوانحی ڈراما فلمیں
- مخنث خواتین کے بارے میں فلمیں
- امریکی ناولوں پر مبنی فلمیں
- مخنث متعلقہ فلمیں
- صنف کے بارے میں فلمیں
- ٹام ہوپر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- فلم میں کاسٹنگ تنازعات
- امریکی تاریخی رومانوی فلمیں
- برطانوی تاریخی رومانوی فلمیں