"معدن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 7: سطر 7:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Minerals}}
{{زمرہ کومنز|Minerals}}
* [http://manual.mindat.org/index.php/Main_Page معطیات معدنیات]، سب سے بڑا جالبینی معدنی معطیات
* [http://manual.mindat.org/index.php/Main_Page معطیات معدنیات] {{wayback|url=http://manual.mindat.org/index.php/Main_Page |date=20160103210353 }}، سب سے بڑا جالبینی معدنی معطیات
* [http://webmineral.com "معطیات معدنی"] از ڈیوڈ بارتھلمے (2009)
* [http://webmineral.com "معطیات معدنی"] از ڈیوڈ بارتھلمے (2009)



نسخہ بمطابق 04:16، 31 دسمبر 2020ء

معدنیات کی قسم بندی

معدن (انگریزی: Mineral) ایک ٹھوس کیمیائی مادے کا نام ہے جو حیاتی جغرافیائی کیمیاء (Biogeochemistry) کے عوامل سے تشکیل پاتا ہے جس میں تجریبی صیغہ کے خصائص موجود ہوتے ہیں۔

ایک معدن قدرتی طور پر ظاہر ہونے والی وہ نامیاتی اور غیر نامیاتی مادے ہے جس کی ایٹمی ساخت منظم ہوتی ہے اور ایک مقررہ کیمیاوی ترکیب اور طبعی خصوصیات کی حامل ہوتی ہے۔ ایک معدن دو یا دو سے زائد عناصر سے مل کر بنتا ہے لیکن کبھی کبھی ایک ہی عنصر کی معدنیات جیسے سلفر، تانبہ، چاندی، سونا، گریفائٹ وغیرہ بھی پائی جاتی ہے۔ گرچہ زمین کو بنانے والی معدنیات کی تعداد محدود ہے لیکن وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر مختلف اقسام کی معدنیات بنالیتی ہیں۔ قشرارض میں قریب دوہزار قسم کی معدنیات کی شناخت کی گئی ہے۔ تمام معدنیات کا بنیادی منبع زمین کے اندر کا گرم میگما ہے۔ کوئلہ، پٹرول اور قدرتی گیس جیسی معدنیات نامیاتی مادے ہیں۔[1]

بیرونی روابط

  1. "ارضی ہیئتیں" (PDF)۔ National Council of Educational Research and Training۔ اخذ شدہ بتاریخ 23/6/2019