"منگلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 4: سطر 4:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.manglavision.com/about/mangla.php منگلا کے بارے میں مزید معلومات]
* [http://www.manglavision.com/about/mangla.php منگلا کے بارے میں مزید معلومات] {{wayback|url=http://www.manglavision.com/about/mangla.php |date=20100919163347 }}
* [http://www.manglavision.com/mangladam منگلا ڈیم]
* [http://www.manglavision.com/mangladam منگلا ڈیم]
* رہنمائی [http://dmoz.pk/Provinces/Jammu-and-Kashmir/ کشمیر]
* رہنمائی [http://dmoz.pk/Provinces/Jammu-and-Kashmir/ کشمیر]

نسخہ بمطابق 05:16، 31 دسمبر 2020ء

نام منگلا (Mangla) مغرب میں منگلا قلعہ کے تلہٹی میں واقع ایک چھوٹے سے گاؤں کے نام سے ماخوذ ہے جو منگلا ڈیم کی تعمیر سے قبل یہاں موجود تھا۔ اس وقت لفظ منگلا ایک بڑے علاقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں منگلا چھاؤنی، منگلا کالونی اور منگلا ہیملیٹ شامل ہیں۔

یہ سکندر اعظم کی افواج کے دریائے جہلم عبور کرنے اور پورس کا سامنا کرنے کا مقام بھی ہے۔[1]

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Lendering, Jona (28 May 2008)۔ "Hydaspes (Jhelum)"۔ Livius.org۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2012