"پنسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پینسلیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 14: سطر 14:
* [http://www.penspinners.com The Art of Pen Spinning]
* [http://www.penspinners.com The Art of Pen Spinning]
* [http://www.pencils.com/history.html The history of pencils]
* [http://www.pencils.com/history.html The history of pencils]
* [http://www.pencils.net/slats.cfm Pencil made]
* [http://www.pencils.net/slats.cfm Pencil made] {{wayback|url=http://www.pencils.net/slats.cfm |date=20090901031431 }}
* [http://www.staedtler.com/upload/graphite_video_eng_16461.mpg Video produced by Staedtler showing how pencils are made (55.3 MB)]
* [http://www.staedtler.com/upload/graphite_video_eng_16461.mpg Video produced by Staedtler showing how pencils are made (55.3 MB)] {{wayback|url=http://www.staedtler.com/upload/graphite_video_eng_16461.mpg |date=20130121070208 }}


[[زمرہ:امواد فن]]
[[زمرہ:امواد فن]]

نسخہ بمطابق 16:07، 31 دسمبر 2020ء

ایچ بی گرافائٹ پنسیل
(کیرن ڈی ایش) کی رنگین پنسیل
پنسیل کی نوک

پنسل لکھنے یا تصاویر بنانے کے کام آتی ہے۔ اس میں ایک آسانی سے سركنے والی پتلی چھڑ ہوتی ہے جو اکثر گرافائٹ کی بنی ہوتی ہے۔ یہ کاغذ پر تیزی سے اپنے رنگ کے مطابق ایک نشان چھوڑ جاتی ہے۔ بازار میں کئی قسم کے پنسل جاری ہوئے ہیں جیسے 6ایچ، 2بی، ایچ بی، وغیرہ۔ ایچ بی کی اصطلاح میں میں ایچ کا مطلب hard (سخت) اور B کا مطلب black (سیاہ) ہوتا ہے۔

تیاری

گرافائٹ، چکنی مٹی اور پانی کو ملایا جاتا ہے اور ایک پتلی سی ٹیوب میں بھر دیا جاتا ہے۔ جب یہ مادہ ٹیوب سے نکل آتا ہے تو وہ ایک پتلی سی ڈنڈی کی شکل میں ہوتا ہے۔ اِسے سُکھایا جاتا ہے اور پھر کاٹ کر بھٹی میں ڈال دیا جاتا ہے۔ اس کے بعد ان سکوں کو گرم تیل اور موم میں ڈالا جاتا ہے۔ دیودار کے درخت کی لکڑی سے تختیاں کاٹی جاتی ہیں جو آدھی پنسل جتنی موٹی ہوتی ہیں۔ ان تختیوں میں سکوں کے لیے نالیاں تراشی جاتی ہیں۔ جب ان نالیوں میں سکے ڈالے جاتے ہیں تو ان کے اُوپر لکڑی کی ایک دوسری تختی گوند سے چپکائی جاتی ہے۔ پھر اس تختی میں سے الگ الگ پینسلیں کاٹی جاتی ہیں۔ پنسلوں کی اطراف کو تراش کر ہموار کِیا جاتا ہے، ان پر رنگ لگایا جاتا ہے اور کارخانے کا نشان چھاپا جاتا ہے۔ کبھی‌کبھار پنسل پر رَبڑ بھی لگایا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

بیرونی روابط