"قبض" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:آبی امراض
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''قبض''' {{دیگر نام|انگریزی=Constipation}} یا یبوست یا قبض کی حالت اصل میں رودہ یا آنتوں کی ایسی حالت ہوتی ہے کہ براز کا اخراج بے قاعدہ یا مشکل ہو۔ پاخانہ کا روزانہ جسم سے خارج نہ ہونا بلکہ دوسرے یا تیسرے دن یا چوتھے روز آنا کم مقدار میں مینگنیوں کی شکل میں یا سخت حالت میں آنا قبض کہلاتا ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://sargoshi.com/archives/easy_reading/قبض-کیا-ہے|title=قبض کیا ہے -}}</ref> قبض کے بارے میں دنیا بھر میں بہت سے غلط تصورات پائے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہر شخص کو 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم ایک بار ضرور پاخانہ آنا چاہیے۔ کچھ لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ روزانہ ایک ہی وقت پر ایک ہی طرح کا پاخانہ آنا چاہیے اور اگر ایسا نہیں تو یہ قبض ہے یا پیٹ خراب ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر کسی فرد کو ہفتے بھر میں کسی بھی وقت تین دفعہ پاخانہ آئے تو اسے قبض نہیں کہا جا سکتا۔ اگر وقفہ اس سے زیاد بڑھ جائے تو پھر اسے قبض کا نام دیا جائے گا۔ برصغیر پاک و ہند میں یہ بات مشہور ہے کہ قبض، ام الامراض (امراض کی ماں) ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ساری دنیا [[ذیابیطس]] کو ام الامراض مانتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.shifanews.com/what-is-constipation/|title=قبض کیا ہے، کیا نہیں ہے|date=3 نومبر، 2017}}</ref>
'''قبض''' {{دیگر نام|انگریزی=Constipation}} یا یبوست یا قبض کی حالت اصل میں رودہ یا آنتوں کی ایسی حالت ہوتی ہے کہ براز کا اخراج بے قاعدہ یا مشکل ہو۔ پاخانہ کا روزانہ جسم سے خارج نہ ہونا بلکہ دوسرے یا تیسرے دن یا چوتھے روز آنا کم مقدار میں مینگنیوں کی شکل میں یا سخت حالت میں آنا قبض کہلاتا ہے۔<ref>{{Cite web|url=http://sargoshi.com/archives/easy_reading/قبض-کیا-ہے|title=قبض کیا ہے -|access-date=2019-05-28|archive-date=2019-12-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20191201111344/http://sargoshi.com/archives/easy_reading/%D9%82%D8%A8%D8%B6-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92|url-status=dead}}</ref> قبض کے بارے میں دنیا بھر میں بہت سے غلط تصورات پائے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہر شخص کو 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم ایک بار ضرور پاخانہ آنا چاہیے۔ کچھ لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ روزانہ ایک ہی وقت پر ایک ہی طرح کا پاخانہ آنا چاہیے اور اگر ایسا نہیں تو یہ قبض ہے یا پیٹ خراب ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر کسی فرد کو ہفتے بھر میں کسی بھی وقت تین دفعہ پاخانہ آئے تو اسے قبض نہیں کہا جا سکتا۔ اگر وقفہ اس سے زیاد بڑھ جائے تو پھر اسے قبض کا نام دیا جائے گا۔ برصغیر پاک و ہند میں یہ بات مشہور ہے کہ قبض، ام الامراض (امراض کی ماں) ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ساری دنیا [[ذیابیطس]] کو ام الامراض مانتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.shifanews.com/what-is-constipation/|title=قبض کیا ہے، کیا نہیں ہے|date=3 نومبر، 2017}}</ref>
یہ تو تھی قبض کی جسمانی تعریف جبکہ تصوف میں قبض سے مراد [[کرب]] کی کیفیت ہے جس میں ایک [[سالک]] یا [[صوفی]] زبردست روحانی انتشار کا شکار ہو جاتا ہے سالک پر زبردست قنوطیت طاری ہو جاتی ہے اور ایسی صورت حال میں وہ کوئی بھی انتہائی قدم اُٹھا سکتا ہے.
یہ تو تھی قبض کی جسمانی تعریف جبکہ تصوف میں قبض سے مراد [[کرب]] کی کیفیت ہے جس میں ایک [[سالک]] یا [[صوفی]] زبردست روحانی انتشار کا شکار ہو جاتا ہے سالک پر زبردست قنوطیت طاری ہو جاتی ہے اور ایسی صورت حال میں وہ کوئی بھی انتہائی قدم اُٹھا سکتا ہے.



نسخہ بمطابق 09:13، 18 جنوری 2021ء

قبض (انگریزی: Constipation) یا یبوست یا قبض کی حالت اصل میں رودہ یا آنتوں کی ایسی حالت ہوتی ہے کہ براز کا اخراج بے قاعدہ یا مشکل ہو۔ پاخانہ کا روزانہ جسم سے خارج نہ ہونا بلکہ دوسرے یا تیسرے دن یا چوتھے روز آنا کم مقدار میں مینگنیوں کی شکل میں یا سخت حالت میں آنا قبض کہلاتا ہے۔[1] قبض کے بارے میں دنیا بھر میں بہت سے غلط تصورات پائے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ہر شخص کو 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم ایک بار ضرور پاخانہ آنا چاہیے۔ کچھ لوگ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ روزانہ ایک ہی وقت پر ایک ہی طرح کا پاخانہ آنا چاہیے اور اگر ایسا نہیں تو یہ قبض ہے یا پیٹ خراب ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اگر کسی فرد کو ہفتے بھر میں کسی بھی وقت تین دفعہ پاخانہ آئے تو اسے قبض نہیں کہا جا سکتا۔ اگر وقفہ اس سے زیاد بڑھ جائے تو پھر اسے قبض کا نام دیا جائے گا۔ برصغیر پاک و ہند میں یہ بات مشہور ہے کہ قبض، ام الامراض (امراض کی ماں) ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ساری دنیا ذیابیطس کو ام الامراض مانتی ہے۔[2] یہ تو تھی قبض کی جسمانی تعریف جبکہ تصوف میں قبض سے مراد کرب کی کیفیت ہے جس میں ایک سالک یا صوفی زبردست روحانی انتشار کا شکار ہو جاتا ہے سالک پر زبردست قنوطیت طاری ہو جاتی ہے اور ایسی صورت حال میں وہ کوئی بھی انتہائی قدم اُٹھا سکتا ہے.

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "قبض کیا ہے -"۔ 01 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2019 
  2. "قبض کیا ہے، کیا نہیں ہے"۔ 3 نومبر، 2017