"متوازن غذا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ۔، لیے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3: سطر 3:
<br>
<br>
متوازن غذا مراد سے مراد ایسی غذا ہے جس میں اعلی درجے کی غذائی صلاحیت موجود ہو ۔ جو اضافی کیلوریز سے پاک ہو اور ایسے طریقے سے پکائیں گئی ہو جس سے اس کے غذائی اجزاء محفوظ رہیں اور وہ نظام ہضم کو درہم برہم نہ کرے۔
متوازن غذا مراد سے مراد ایسی غذا ہے جس میں اعلی درجے کی غذائی صلاحیت موجود ہو ۔ جو اضافی کیلوریز سے پاک ہو اور ایسے طریقے سے پکائیں گئی ہو جس سے اس کے غذائی اجزاء محفوظ رہیں اور وہ نظام ہضم کو درہم برہم نہ کرے۔
اگر ہماری [[خوراک]] میں ضروری اجزا نہیں ہوں گے تو ہماری خوراک نامکمل اور جسمانی ضروریات کے لحاظ سے تشنہ ہو گی۔ ایسی نامکمل اور غیر متوازن خوراک اگرچہ پیٹ کی آگ بجھا دیتی ہے لیکن جسمانی ضروریات پوری کرنے میں ناکام رہتی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہم مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جن میں سے بالوں کا گرنا، دانت کمزور ہونا، جسم میں درد کی شکایت، ہڈیوں کی کمزوری، منہ کے چھالے، بدہضمی، تیزابیت، نظر کم زور ہونا، جلد پر دھبے ابھرنا وغیرہ شامل ہیں۔<ref>[https://www.romanurdu.info/matwazan-ghaza-kya-hai-in-urdu متوازن غذا کیا ہے]
اگر ہماری [[خوراک]] میں ضروری اجزا نہیں ہوں گے تو ہماری خوراک نامکمل اور جسمانی ضروریات کے لحاظ سے تشنہ ہو گی۔ ایسی نامکمل اور غیر متوازن خوراک اگرچہ پیٹ کی آگ بجھا دیتی ہے لیکن جسمانی ضروریات پوری کرنے میں ناکام رہتی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہم مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جن میں سے بالوں کا گرنا، دانت کمزور ہونا، جسم میں درد کی شکایت، ہڈیوں کی کمزوری، منہ کے چھالے، بدہضمی، تیزابیت، نظر کم زور ہونا، جلد پر دھبے ابھرنا وغیرہ شامل ہیں۔<ref>{{Cite web |url=https://www.romanurdu.info/matwazan-ghaza-kya-hai-in-urdu |title=متوازن غذا کیا ہے |access-date=2019-06-23 |archive-date=2019-06-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190623031215/https://www.romanurdu.info/matwazan-ghaza-kya-hai-in-urdu/ |url-status=dead }}</ref>
</ref>

نسخہ بمطابق 16:17، 18 جنوری 2021ء

جس طرح گاڑی کو چلنے کے لیے پیٹرول اور چولہے کو جلنے کے لیے گیس کی ضرورت ہوتی ہےاسی طرح صحت مند رہنے کے لیے متوازن غذا بہت ضروری ہے۔آپ دنیا جہاں کی کامیابیاں و کامرانیاں حاصل کر لیں، دنیا کے امیر ترین فرد بن جائیں، لیکن اگرآپ کی صحت اچھی نہیں ہے تو آپ کے لیے سب کچھ بے وقعت ہے۔

متوازن غذا سے کیا مراد ہے


متوازن غذا مراد سے مراد ایسی غذا ہے جس میں اعلی درجے کی غذائی صلاحیت موجود ہو ۔ جو اضافی کیلوریز سے پاک ہو اور ایسے طریقے سے پکائیں گئی ہو جس سے اس کے غذائی اجزاء محفوظ رہیں اور وہ نظام ہضم کو درہم برہم نہ کرے۔ اگر ہماری خوراک میں ضروری اجزا نہیں ہوں گے تو ہماری خوراک نامکمل اور جسمانی ضروریات کے لحاظ سے تشنہ ہو گی۔ ایسی نامکمل اور غیر متوازن خوراک اگرچہ پیٹ کی آگ بجھا دیتی ہے لیکن جسمانی ضروریات پوری کرنے میں ناکام رہتی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہم مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جن میں سے بالوں کا گرنا، دانت کمزور ہونا، جسم میں درد کی شکایت، ہڈیوں کی کمزوری، منہ کے چھالے، بدہضمی، تیزابیت، نظر کم زور ہونا، جلد پر دھبے ابھرنا وغیرہ شامل ہیں۔[1]

  1. "متوازن غذا کیا ہے"۔ 23 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2019