"مقبرہ، گرمکنڈہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 10: سطر 10:
==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
* [http://books.google.co.in/books?id=eENU_a8c79MC&pg=PA858&lpg=PA858&dq=Maqbira,+Gurramkonda&source=bl&ots=7kWQUeKeyR&sig=6e6Tc5OiSqLZlLZe4q6bYM00WEk&hl=en&sa=X&ei=g-WCVLmpFYWamwXRgoLgAQ&ved=0CEkQ6AEwCQ#v=onepage&q=Maqbira,%20Gurramkonda&f=false/ گوگل بکس - ای-اینو صفحہ 858]
* [http://books.google.co.in/books?id=eENU_a8c79MC&pg=PA858&lpg=PA858&dq=Maqbira,+Gurramkonda&source=bl&ots=7kWQUeKeyR&sig=6e6Tc5OiSqLZlLZe4q6bYM00WEk&hl=en&sa=X&ei=g-WCVLmpFYWamwXRgoLgAQ&ved=0CEkQ6AEwCQ#v=onepage&q=Maqbira,%20Gurramkonda&f=false/ گوگل بکس - ای-اینو صفحہ 858]
* [http://www.hoparoundindia.com/andhra-pradesh/attractions-gallery/236/Maqbara-Tomb.aspx#1/ ہوپ اراؤنڈ انڈیا ڈاٹ کوم، آندھرا پردیش کے کشش کردہ علاقے تصاویر۔]
* [http://www.hoparoundindia.com/andhra-pradesh/attractions-gallery/236/Maqbara-Tomb.aspx#1/ ہوپ اراؤنڈ انڈیا ڈاٹ کوم، آندھرا پردیش کے کشش کردہ علاقے تصاویر۔] {{wayback|url=http://www.hoparoundindia.com/andhra-pradesh/attractions-gallery/236/Maqbara-Tomb.aspx#1/ |date=20160308034628 }}
* [http://www.hoparoundindia.com/andhra-pradesh/Gurramkonda-attractions/maqbara-tomb.aspx/ ہوپ اراؤنڈ آندھرا پردیش، گرمکنڈہ، مقبرہ]
* [http://www.hoparoundindia.com/andhra-pradesh/Gurramkonda-attractions/maqbara-tomb.aspx/ ہوپ اراؤنڈ آندھرا پردیش، گرمکنڈہ، مقبرہ] {{wayback|url=http://www.hoparoundindia.com/andhra-pradesh/Gurramkonda-attractions/maqbara-tomb.aspx/ |date=20120923010824 }}
* [http://gurramkondafort.blogspot.in/ گرمکنڈہ فورٹس بلاگپسپاٹ]
* [http://gurramkondafort.blogspot.in/ گرمکنڈہ فورٹس بلاگپسپاٹ]



نسخہ بمطابق 19:32، 18 جنوری 2021ء

میر رضا علی خان کا مقبرہ گرمکنڈہ

مقبرہ : یہ مقبرہ ٹاؤن گرمکنڈہ میں ہے۔ یہ مقبرہ میر رضا علی خان، کا ہے جو ٹیپو سلطان مے مامو تھے۔[1]یہ علاقہ جس دور میں سلطنت خداداد کا مقبوضہ تھا، ٹیپو سلطان نے اس علاقے کی ذمہ داری اپنے مامو کے سپرد کی تھی۔ ان کی موت کے بعد یہ مقبرہ بنایا گیا۔ اس کا گنبد بہت بڑا ہے مانا جاتا ہے کہ یہ گنبد گول گنبد بیجاپور کے بعد بھارت میں دوسرا سب سے بڑا گنبد ہے۔

یہ علاقہ ٹیپو سلطان کی جائے پیدائش کولار ضلع سے 100 کلومیٹر فاصلے پر ہے۔ اسی طرح ٹوپو سلطان کے والد سلطان حیدر علی کا جہاں انتقال ہوا وہ شہر چتور ہے، یہ شہر بھی یہاں سے 110 کلومیٹر ہے۔

آج کل اس علاقہ کو کنڈریگا بھی کہا جاتا ہے، جو گرمکنڈہ منڈل میں شامل ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط