مندرجات کا رخ کریں

"جبی سیداں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہیں، جو
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4: سطر 4:


==بیرونی روابط ==
==بیرونی روابط ==
[http://www.haveli.com.pk/index.php تحصعل حویلی۔۔۔۔ آزاد کشمیر]
[http://www.haveli.com.pk/index.php تحصعل حویلی۔۔۔۔ آزاد کشمیر] {{wayback|url=http://www.haveli.com.pk/index.php |date=20110517100712 }}


[[زمرہ:آزاد کشمیر]]
[[زمرہ:آزاد کشمیر]]

نسخہ بمطابق 20:57، 24 جنوری 2021ء

جبی سیداں ضلع حویلی، تحصیل کہوٹہ (آزادکشمیر ) کا ایک دور افتادہ گاؤں ہے۔ اس کے حدود اربعہ پر نگاہ ڈالی جائے تو اس کے مشرق میں قصبہ ٹھولانگڑ۔ ہوتر؛ مغرب میں ڈنہ؛ شمال میں برنگ بن اور جنوب میں شیخ سولی واقع ہے۔ یہ قصبہ جہاں علوم اسلامیہ کا مرکز رہا، وہاں اﷲ تعالٰی نے اس خطے کو بے شمار نعمتوں سے مالا مال کیا ہے۔ اس کے پہلو میں بہتا ہوا نالہ بیتاڑ؛ ٹھنڈے اور میٹھے پانیوں کے ان گنت چشمے؛ لہلہاتے کھیت؛ مختلف قسم کے پھلدار درخت ایک ایک حسین نظارہ پیش کرتے ہیں۔ جبی سیداں اپنے تعلیمی پس منظر، شاندار مذہبی اور ثقافتی روایات کے لحاظ سے نہ صرف ضلع حویلی بلکہ آزاد کشمیر بھر میں خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ اس میں تقریبا سو فیصد ساداتِ آباد ہیں جن میں سادات بخاری اور سادات شیرازی شامل ہیں۔سادات بخاری جو شیخ المشائخ حضرت سید جلال الدین حسین مخدوم جہانیاں جہان گشت کی اولاد سے ہیں۔ گاوں کی چوٹی پر حضرت مخدوم کی بیٹھک بھی ہے جس پر ہر سال ٧ جولائی کو حضرت مخدوم کے عرس کی شاندار تقریب منعقد ہوتی ہے۔ جبی سیداں کی ایک اہم خصوصیت اِس کی شرح خواندگی ہے جو تقریبا 99.9 فیصد ہے، جو برصغیر پاک وہند میں موجود کسی بھی گاؤں سے زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اِس خطے نے نہ صرف آزاد کشمیر بلکہ پاکستان اور بیرونی دنیا میں بھی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کردار ادا کیا۔

بیرونی روابط

تحصعل حویلی۔۔۔۔ آزاد کشمیر آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ haveli.com.pk (Error: unknown archive URL)