مندرجات کا رخ کریں

"سیرن جارج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 5 زمرہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4: سطر 4:


== تعلیم ==
== تعلیم ==
جارج نے اپنی تعلیم کیرالہ کے علاقے کوٹایم سے مکمل کی۔ اس کے بعد انہوں نے کوٹایم کے امل جیوتی کالج آف انجینئرنگ سے انڈر گریجویٹ کی ڈگری حاصل کی۔ سیرن جارج کمپیوٹر سائنس میں بی ٹیک ڈگری حاصل کی ہے <ref>{{cite web|title=The Lass behind the lens...Serin George|url=http://www.malayalimag.com/articles/11_26/|website=Malayali Mag|publisher=Malayali Magazine|access-date=12 April 2016}}</ref> ۔
جارج نے اپنی تعلیم کیرالہ کے علاقے کوٹایم سے مکمل کی۔ اس کے بعد انہوں نے کوٹایم کے امل جیوتی کالج آف انجینئرنگ سے انڈر گریجویٹ کی ڈگری حاصل کی۔ سیرن جارج کمپیوٹر سائنس میں بی ٹیک ڈگری حاصل کی ہے <ref>{{cite web|title=The Lass behind the lens...Serin George|url=http://www.malayalimag.com/articles/11_26/|website=Malayali Mag|publisher=Malayali Magazine|access-date=12 April 2016|archive-date=2016-04-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20160426205610/http://www.malayalimag.com/articles/11_26/|url-status=dead}}</ref> ۔


== کیریئر ==
== کیریئر ==

نسخہ بمطابق 23:01، 14 مارچ 2021ء

سیرن جارج ایک ہندوستانی فیشن فوٹوگرافر اور ماڈل [1] ہیں جو آزادانہ کام کرتی ہیں اور کسی ادارے یا کمپنی کے ساتھ جڑی نہیں ہیں۔ [2]

وہ "اوزیئیل" کے نام سے ملبوسات اور اس سے جڑے لوازمات کا آن لائن کاروبار چلاتی ہیں [3] [4] [5]

تعلیم

جارج نے اپنی تعلیم کیرالہ کے علاقے کوٹایم سے مکمل کی۔ اس کے بعد انہوں نے کوٹایم کے امل جیوتی کالج آف انجینئرنگ سے انڈر گریجویٹ کی ڈگری حاصل کی۔ سیرن جارج کمپیوٹر سائنس میں بی ٹیک ڈگری حاصل کی ہے [6] ۔

کیریئر

سیرن جارج نے ماڈلنگ کی طرف رخ کرنے سے پہلے ٹیکنالوجی کی ایک بڑی کمپنی ہیولٹ پیکارڈ () میں مختصر دورانئے کے لیے کام کیا جس کی تفصیلات نامعلوم ہیں مگر شاید ان کی دلچسپی کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی سے زیادہ فنون لطیفہ میں تھی اس لیے وہ مختصر وقت کے بعد ماڈلنگ کے شعبے کی طرف چلی گئیں۔

2007 میں انھوں نے نیوی کوئین مقابلہ میں حصہ لیا [7] اور نیوی کوئین کا خطاب جیتنے میں کامیاب رہیں [8]  جو کوچی کے مقام پر شمالی نیول کمانڈ کے زیر تحت منعقد ہوا۔

سیرن جارج نے فوٹو گرافر عبرید شائن کے ساتھ کام بھی کیا اور اس کی معاونت بھی کی [9] ۔ سیرن جارج نے مختلف برانڈ کے ساتھ کام کیا جن میں قابل ذکر  بگ بازار، وائلڈکرافٹ، برانڈ فیکٹری، منٹرا ، موتھوٹ ، سسکو (Cisco) ، اور پارک ہوٹلزشامل ہیں۔ [10]  سیرن جارج ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ جسمانی صحت اور تندرستی کی شوقین اور مبلغہ بھی ہیں [11] ۔

حوالہ جات

  1. "Amala Paul as showstopper at the launch of a boutique"۔ TOI.com۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  2. "Serin George FHM"۔ fhmindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  3. "Mamangam turns one"۔ The New Indian Express۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  4. "Serin George Beauty behind the lens"۔ deccanchronicle.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  5. "Serin George at a function"۔ indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  6. "The Lass behind the lens...Serin George"۔ Malayali Mag۔ Malayali Magazine۔ 26 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  7. "10 to vye for Navy Queen Title"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  8. "The Model behind the lens"۔ The Indian Express۔ 16 May 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  9. "Stretching the boundaries of fashion"۔ Deccan Chronicle۔ 8 November 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  10. "Kerala's most handsome man is..."۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016 
  11. "12 Instagrammers you should follow for some fab fitness motivation"۔ indiatoday.in۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2016