مندرجات کا رخ کریں

"سمعیہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7: سطر 7:
2013 میں ، انھوں نے انسٹا کیورٹی<ref>{{حوالہ ویب|title=Log-Off Facebook Campaign Gets 2,379 Likes. #IdentityCrisis?|url=http://techland.time.com/2013/09/26/log-off-facebook-campaign-gets-2379-likes-identitycrisis/|publisher=techland|date=September 26, 2013}}</ref> ( طنزیہ ویب سیریز) کی بنیاد رکھی ، جس میں سوشل میڈیا پر اپنی شخصیت کو بہتر اور شاندار دکھانے کے معاشرتی جنون کے نقصانات اجاگرکرنے کے لیے طنز و مزاح کا سہارا لیا گیا۔

سمعیہ نے ایک درجن سے زیادہ مزاحیہ ویڈیو بنائیں جن میں اکثر میں خود بھی جلوہ گر ہوئیں <ref>{{cite news|title=Samia Khan|url=https://www.nbclosangeles.com/results/?keywords=%22Samia+Khan%22&byline=y&sort=date}}</ref>۔2014 میں ، اس نے فینکس ، اریزونا میں ،فاکس نیوز ناؤ کے لئے میزبان کی حیثیت سے کام کرنا شروع کیا۔
سمعیہ نے ایک درجن سے زیادہ مزاحیہ ویڈیو بنائیں جن میں اکثر میں خود بھی جلوہ گر ہوئیں <ref>{{cite news|title=Samia Khan|url=https://www.nbclosangeles.com/results/?keywords=%22Samia+Khan%22&byline=y&sort=date|access-date=2021-03-08|archive-date=2018-09-19|archive-url=https://web.archive.org/web/20180919125328/https://www.nbclosangeles.com/results/?keywords=%22Samia+Khan%22&byline=y&sort=date|url-status=dead}}</ref>۔2014 میں ، اس نے فینکس ، اریزونا میں ،فاکس نیوز ناؤ کے لئے میزبان کی حیثیت سے کام کرنا شروع کیا۔

2018 میں سمعیہ خان نے اعلان کیا کہ اس نے فاکس ادارے میں ملازمت چھوڑ دی ہے اور اب تخلیقی منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔
2018 میں سمعیہ خان نے اعلان کیا کہ اس نے فاکس ادارے میں ملازمت چھوڑ دی ہے اور اب تخلیقی منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔

نسخہ بمطابق 04:20، 18 مارچ 2021ء

سمعیہ خان (پیدائش: 4 اپریل 1985) ایک پاکستانی امریکی مصنفہ ، پروڈیوسر ، اداکارہ ، بلاگر اور ٹی وی میزبان ہے جو فاکس نیوز ناؤ (فینکس،ایریزونا میں واقع ڈیجیٹل نیوز آپریشن) کی شریک میزبان تھیں۔ نومبر 2016 میں انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر ٹرمپ کی 2016 کی انتخابی جیت کا احاطہ کرتے ہوئے نسل پرستی اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کے اپنے تجربے کی تفصیل لکھی تھی۔

ابتدائی زندگی

سمعیہ خان فریسنو، کیلیفورنیا میں پیدا ہوئیں تھیں ، ان کی والدہ پاکستانی اور والد ہندوستانی تھے۔ اس نے فریسنو کے ایڈیسن ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی اور یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا سے براڈکاسٹ جرنلزم کی ڈگری حاصل کی۔ [1]

کیریئر

2013 میں ، انھوں نے انسٹا کیورٹی[2] ( طنزیہ ویب سیریز) کی بنیاد رکھی ، جس میں سوشل میڈیا پر اپنی شخصیت کو بہتر اور شاندار دکھانے کے معاشرتی جنون کے نقصانات اجاگرکرنے کے لیے طنز و مزاح کا سہارا لیا گیا۔

سمعیہ نے ایک درجن سے زیادہ مزاحیہ ویڈیو بنائیں جن میں اکثر میں خود بھی جلوہ گر ہوئیں [3]۔2014 میں ، اس نے فینکس ، اریزونا میں ،فاکس نیوز ناؤ کے لئے میزبان کی حیثیت سے کام کرنا شروع کیا۔

2018 میں سمعیہ خان نے اعلان کیا کہ اس نے فاکس ادارے میں ملازمت چھوڑ دی ہے اور اب تخلیقی منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔

آئی ایم ڈی بی کے مطابق ، سمعیہ خان خان فلکٹڈ(Khanflicted) نامی ایک شو پر کام کر رہی ہیں۔ وہ غیر افسانوی کتاب پر بھی کام کر رہی ہیں۔

ذاتی زندگی

2016 میں ، سمعیہ نے ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے ہراساں کیے جانے کے بارے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا ۔ 2018 میں سمعیہ خان نے فیس بک پر اپنی ذہنی صحت پر سوشل میڈیا کے اثرات اور ان سے نمٹنے کی جدوجہد کا انکشاف کیا۔

حوالہ جات

  1. "Samia Khan Alumni Bio"۔ Annenberg TV News۔ 01 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2021 
  2. "Log-Off Facebook Campaign Gets 2,379 Likes. #IdentityCrisis?"۔ techland۔ September 26, 2013 
  3. "Samia Khan"۔ 19 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2021 

بیرونی روابط