"جسوندر سنگھ بھلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← امریکا، جو، پزیر
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
مشہور و معروف پنجابی مزاحیہ اداکار ہیں۔ جسوندر سنگھ  بھلا پنجاب نیو ایگریکلچر یونیورسٹی کے شعبہ تدریس سے بھی وابستہ ہیں<ref name='a'>[http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-12-31/did-you-know-/36079891_1_agricultural-science-punjab-agricultural-university-punjabi-films Actor Shaban Khalid Goria is professor of Agricultural Science]</ref>۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز 1988 میں چنکٹا 88 سے کیا -ان کی پہلی فلم "دلابھٹی" ہے . وہ فلموں میں اپنی بے ساختہ اداکاری اور بروقت جملے بازی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ وہ سٹیج اداکاری بھی کرتے ہیں اور کینیڈا ، آسٹریلیا میں اپنے سٹیج شو "نائٹی بابا ان ٹاؤن" کے لیے دورے کر چکے ہیں<ref name='d'>[http://www.ticketmaster.ca/Naughty-Baba-In-Town-tickets/artist/1485148 Naughty Baba In Town Tickets]</ref>۔
مشہور و معروف پنجابی مزاحیہ اداکار ہیں۔ جسوندر سنگھ  بھلا پنجاب نیو ایگریکلچر یونیورسٹی کے شعبہ تدریس سے بھی وابستہ ہیں<ref name='a'>[http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-12-31/did-you-know-/36079891_1_agricultural-science-punjab-agricultural-university-punjabi-films Actor Shaban Khalid Goria is professor of Agricultural Science]{{مردہ ربط|date=April 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز 1988 میں چنکٹا 88 سے کیا -ان کی پہلی فلم "دلابھٹی" ہے . وہ فلموں میں اپنی بے ساختہ اداکاری اور بروقت جملے بازی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ وہ سٹیج اداکاری بھی کرتے ہیں اور کینیڈا ، آسٹریلیا میں اپنے سٹیج شو "نائٹی بابا ان ٹاؤن" کے لیے دورے کر چکے ہیں<ref name='d'>[http://www.ticketmaster.ca/Naughty-Baba-In-Town-tickets/artist/1485148 Naughty Baba In Town Tickets]</ref>۔


== بچپن ==
== بچپن ==
سطر 8: سطر 8:


== مزاحیہ اداکاری ==
== مزاحیہ اداکاری ==
دوران تعلیم انہوں نے اسکول اور یونیورسٹی کے مختلف مزاحیہ پروگراموں میں شرکت کی لیکن اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا باقاعدہ آغاز  ایک آڈیو کیسٹ چنکٹا کے نام سے 1988 میں کیا. جس میں ان کے ساتھ بل مکند شرما <ref>[http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-02-15/ludhiana/31063700_1_films-big-honour-albums Big honour for 'Chankata' man]</ref>نے اپنے فن کا اظہارکیا۔ شرما کو یونیورسٹی میں ان کے ہم جماعت ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔جان کٹا کے 27 اور آڈیو اور ویڈیو البم ریلیز ہوئے-
دوران تعلیم انہوں نے اسکول اور یونیورسٹی کے مختلف مزاحیہ پروگراموں میں شرکت کی لیکن اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا باقاعدہ آغاز  ایک آڈیو کیسٹ چنکٹا کے نام سے 1988 میں کیا. جس میں ان کے ساتھ بل مکند شرما <ref>{{Cite web |url=http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-02-15/ludhiana/31063700_1_films-big-honour-albums |title=Big honour for 'Chankata' man |access-date=2018-11-23 |archive-date=2013-12-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20131211025244/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-02-15/ludhiana/31063700_1_films-big-honour-albums |url-status=dead }}</ref>نے اپنے فن کا اظہارکیا۔ شرما کو یونیورسٹی میں ان کے ہم جماعت ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔جان کٹا کے 27 اور آڈیو اور ویڈیو البم ریلیز ہوئے-


== مشہور کردار==
== مشہور کردار==

نسخہ بمطابق 16:43، 24 اپریل 2021ء

مشہور و معروف پنجابی مزاحیہ اداکار ہیں۔ جسوندر سنگھ  بھلا پنجاب نیو ایگریکلچر یونیورسٹی کے شعبہ تدریس سے بھی وابستہ ہیں[1]۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز 1988 میں چنکٹا 88 سے کیا -ان کی پہلی فلم "دلابھٹی" ہے . وہ فلموں میں اپنی بے ساختہ اداکاری اور بروقت جملے بازی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ وہ سٹیج اداکاری بھی کرتے ہیں اور کینیڈا ، آسٹریلیا میں اپنے سٹیج شو "نائٹی بابا ان ٹاؤن" کے لیے دورے کر چکے ہیں[2]۔

بچپن

جسوندر سنگھ بھلا 4 مئی 1960 کو دوراھا گاؤں لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد برما پور گاؤں میں پرائمری اسکول ٹیچر تھے۔انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم سینئر سیکنڈری سکول درا سے حاصل کی۔

تعلیم

جسوندر سنگھ نے نیو ایگری کلچر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں پروفیسر کی حیثیت سے تعیناتی حاصل کی ۔

مزاحیہ اداکاری

دوران تعلیم انہوں نے اسکول اور یونیورسٹی کے مختلف مزاحیہ پروگراموں میں شرکت کی لیکن اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا باقاعدہ آغاز  ایک آڈیو کیسٹ چنکٹا کے نام سے 1988 میں کیا. جس میں ان کے ساتھ بل مکند شرما [3]نے اپنے فن کا اظہارکیا۔ شرما کو یونیورسٹی میں ان کے ہم جماعت ہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔جان کٹا کے 27 اور آڈیو اور ویڈیو البم ریلیز ہوئے-

مشہور کردار

اپنے  البم چنکٹا میں انہوں نے پنجابی معاشرے سےمختلف کرداروں کو پیش کیا جس میں سے ایک مشہور کردار بوڈھے چاچا چتر سنگھ کا ہے جس کا تعلق ایک گاؤں سے ہے جو ہر وقت پنجابی سیاست اور پنجابی شہری اور دیہی ماحول کا موازنہ پیش کرتا رہتا ہے۔ ایک اور مشہور کردار نوجوان بھانا کا ہے جس کا تعلق چاچا چتر سنگھ کے گاؤں سے ہے جو امریکا جاکر رہائش اختیار کر چکا ہے اور اب چنکٹا میں غیر ر ہائشی بہارتی کے طور پر آتا ہے ایک اور مشہور کردار چاچاچتر سنگھ کے بیٹے کا ہے۔ تایا فمہان سنگھ کے کردار کو بھی بہت پسند کیا گیا۔

ذاتی زندگی

جسوندر نسگھ کی شریک حیات کا نام پر پرما دیپ بھلا ہے جن سے ان کے دو بچے بیٹا  پکھراج اور بیٹی اکشپریت کور ہیں۔ بیٹی شادی کے بعد ناروے میں رہائش پزیر ہے جبکہ بیٹا بی ٹیک آڈیو ویڈیو ایڈز کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ مختلف فلموں میں بھی ان کے ساتھ جلوہ گر ہوا ہے۔

تنازعات

ان کے البم چنکٹا 2003 کے خلاف مختلف راگی جٹوں  نے آواز اٹھائی تھی کہ اس البم میں ان کی  ہتک کی گئی ہے جس کی وجہ سے انہیں اور پروڈیوسر کو معافی مانگنی پڑی تھی [4]۔

فلمیں

  • ماحول ٹھیک ہے
  • جیجا جی
  • جنے  میرا دل لٹیا
  • کبڈی ونس اگین
  • پاور کٹ
  • اپن پھر ملیں گے
  • کیری آون جٹا
  • جٹ اور جولیٹ
  • کیری ان جٹا ٹو
  • اکشے
  • مسٹر اینڈ مسز 420 ریٹنز


حوالہ جات

  1. Actor Shaban Khalid Goria is professor of Agricultural Science[مردہ ربط]
  2. Naughty Baba In Town Tickets
  3. "Big honour for 'Chankata' man"۔ 11 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2018 
  4. The Tribune, Chandigarh, India - Ludhiana Stories