"بل ڈیسک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 16: سطر 16:
'''بِل ڈیسک''' {{دیگر نام|انگریزی=BillDesk}} [[ممبئی]] میں قائم ایک بھارتی آن لائن کمپنی ہے۔
'''بِل ڈیسک''' {{دیگر نام|انگریزی=BillDesk}} [[ممبئی]] میں قائم ایک بھارتی آن لائن کمپنی ہے۔


[[2015ء]] میں اس کمپنی کی قیمت ایک بلین امریکی ڈالے آنکی گئی تھی۔ <ref name=iamwire>{{Cite news|url=http://www.iamwire.com/2015/10/billdesk-raises-investment-from-general-atlantic/125473|title=Online Payment Service Provider BillDesk Bags $200M from General Atlantic|date=2015-10-30|newspaper=iamwire|language=en-US|access-date=2016-10-12}}</ref>
[[2015ء]] میں اس کمپنی کی قیمت ایک بلین امریکی ڈالے آنکی گئی تھی۔ <ref name=iamwire>{{Cite news|url=http://www.iamwire.com/2015/10/billdesk-raises-investment-from-general-atlantic/125473|title=Online Payment Service Provider BillDesk Bags $200M from General Atlantic|date=2015-10-30|newspaper=iamwire|language=en-US|access-date=2016-10-12|archive-date=2017-01-18|archive-url=https://web.archive.org/web/20170118141625/http://www.iamwire.com/2015/10/billdesk-raises-investment-from-general-atlantic/125473|url-status=dead}}</ref>


== پس منظر ==
== پس منظر ==

نسخہ بمطابق 10:31، 14 مئی 2021ء

بل ڈیسک
BillDesk
سائٹ کی قسم
نجی کمپنی
قیام2000ء (2000ء)
صدر دفتر
علاقہ خدمتبھارت
مؤسسایم این سری نیواسو
اجے کوشل
کارتیک گنپتی
مصنوعاتپیسوں کی منتقلی، بلوں کی ادائیگی
ویب سائٹwww.billdesk.com

بِل ڈیسک (انگریزی: BillDesk) ممبئی میں قائم ایک بھارتی آن لائن کمپنی ہے۔

2015ء میں اس کمپنی کی قیمت ایک بلین امریکی ڈالے آنکی گئی تھی۔ [1]

پس منظر

بھارت کے آن لائن بازار کی قیمت تقریبًا ایک بلین امریکی ڈالر آنکی گئی ہے۔[1] یہ ہر سال 50 فیصد بڑھتی جا رہی ہے۔[2]

2015ء میں پہلی بار غیر نقدی ادائیگیاں کاغذی ادائیگیوں پر پہلی بار حاوی رہے۔ [1]

یہ اندارہ لگایا گیا ہے کہ [مغالطہ آمیز الفاظ] بھارت کی آن لائن بلوں پر مبنی معاملتوں کا 70 فیصد حصہ بل ڈیسک کے ذریعے انجام پاتا ہے۔ [2]

بل ڈیسک ایک مالیاتی طور پر آزاد کمپنی ہے اور اس کے ایک شراکت دار کے طور ادائیگی اور تصفیہ نظامات قانون 2007ء کے تحت ریزرو بینک آف انڈیا نگرانی کرتا ہے۔[3]

تاریخ

بل ڈیسک کا قیام بھارتی صنعتکار ایم این سری واسو، اجے کوشل اور کارتیک گنپتی کی جانب سے 2000ء میں عمل میں آیا۔[4] یہ تینوں لوگ اس سے قبل امریکی کھاتہ جاتی کمپنی آرتھر اینڈرسن ایل ایل پی کے لیے کام کرتے تھے۔[5]

2001ء میں بل ڈیسک کو پہلی سرمایہ کاری سیڈبی وینچر کیپیٹل لیمیٹیڈ (SIDBI Venture Capital Ltd) اور بینک آف بروڈا کی جانب سے وصول ہوئی۔ [2]

2006ء میں کلیئر اسٹون وینچر پارٹنرز (Clearstone Venture Partners) اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے مشترکہ طور پر کمپنی میں $7.5 ملین کا سرمایہ لگایا۔ [2]

2012ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا میں قائم عوامی کمپنی ٹی اے ایسوسی ایٹس نے غیر معلنہ رقم بل ڈیسک میں لگائی۔[2]

2015ء میں بل ڈیسک کو 200 ملین امریکی ڈالر جنرل ایٹلانٹیک اور تیماسیک سے ملے جس کی وجہ سے کمپنی کی کل مالیت ایک بلین امریکی ڈالر ہو گئی۔[5]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ "Online Payment Service Provider BillDesk Bags $200M from General Atlantic"۔ iamwire (بزبان انگریزی)۔ 2015-10-30۔ 18 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2016 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ Reghu Balakrishnan (2015-10-30)۔ "General Atlantic, Temasek set to invest Rs1,000 crore in BillDesk"۔ livemint.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2016 
  3. "BillDesk"۔ www.quadlabs.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2016 
  4. "BillDesk To Boost Mobile Billing In India – Tech2"۔ Tech2 (بزبان انگریزی)۔ 2006-09-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2016 
  5. ^ ا ب "BillDesk to raise $200 million at $1 billion value | Gadgets Now"۔ Gadget Now۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2016 

بیرونی روابط