"جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 54: سطر 54:
}}
}}
'''جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا''' (Republic of Bosnia and Herzegovina)
'''جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا''' (Republic of Bosnia and Herzegovina)
({{lang-sh|Republika Bosna i Hercegovina, Република Босна и Херцеговина}}) جدید ریاست [[بوسنیا و ہرزیگووینا]] کی براہ راست قانونی پیشرو تھی۔<ref>{{cite web|title= CONSTITUTION OF BOSNIA AND HERZEGOVINA |url=http://www.ccbh.ba/public/down/USTAV_BOSNE_I_HERCEGOVINE_engl.pdf|publisher=The [[Constitutional Court of Bosnia and Herzegovina]]}}</ref>
({{lang-sh|Republika Bosna i Hercegovina, Република Босна и Херцеговина}}) جدید ریاست [[بوسنیا و ہرزیگووینا]] کی براہ راست قانونی پیشرو تھی۔<ref>{{cite web|title=CONSTITUTION OF BOSNIA AND HERZEGOVINA|url=http://www.ccbh.ba/public/down/USTAV_BOSNE_I_HERCEGOVINE_engl.pdf|publisher=The [[Constitutional Court of Bosnia and Herzegovina]]|access-date=2015-01-08|archive-date=2015-10-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20151028162530/http://www.ccbh.ba/public/down/USTAV_BOSNE_I_HERCEGOVINE_engl.pdf|url-status=dead}}</ref>

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا قانونی طور پر '''ڈیٹن معاہدے''' پر دستخط کرنے اور [[14 دسمبر]] [[1995ء]] کو بوسنیا و ہرزیگووینا کا نیا آئین آنے تک وجود میں رہی۔ اس کے دور حکومت کا زیادہ تر وقت '''بوسنیائی جنگ''' میں گزرا۔ نئے آئین کے تحت ریاست '''[[بوسنیا و ہرزیگووینا]]''' وجود میں آئی، جس کے دو حصے ہیں ایک کو [[وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا]] کہتے ہیں اور دوسرے کا نام [[جمہوریہ سرپسکا]] ہے۔ [[وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا]] اکثریت مسلمانوں اور کروٹ کی ہے اور [[جمہوریہ سرپسکا]] میں مسلمانوں کے علاوہ سرب، کروٹ اور دیگر اقوام بھی آباد ہیں۔

نسخہ بمطابق 02:55، 23 مئی 2021ء

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا
Republic of Bosnia and Herzegovina
Republika Bosna i Hercegovina
Република Босна и Херцеговина
1992–1995
پرچم بوسنیا و ہرزیگووینا
ترانہ: 
دار الحکومتسرائیوو
عمومی زبانیںسربی کروشیائی
حکومتپارلیمانی جمہوریہ
صدر 
• 1992–95
علیجا عزت بیگووچ
وزیر اعظم 
• 1992
Jure Pelivan
• 1992–93
میلے احمدشچ
• 1993–95
حارس سیلاشچ
مقننہقومی اسمبلی
تاریخی دوربوسنیائی جنگ
• 
3 مارچ 1992
• واشنگٹن معاہدہ
1 مارچ 1994
• 
14 دسمبر 1995
کرنسیبوسنیا و ہرزیگووینا دینار
ماقبل
مابعد
اشتراکی جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگوینا
بوسنیا و ہرزیگووینا

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا (Republic of Bosnia and Herzegovina) ((سربی کروشیائی: Republika Bosna i Hercegovina, Република Босна и Херцеговина)‏) جدید ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا کی براہ راست قانونی پیشرو تھی۔[1]

جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگووینا قانونی طور پر ڈیٹن معاہدے پر دستخط کرنے اور 14 دسمبر 1995ء کو بوسنیا و ہرزیگووینا کا نیا آئین آنے تک وجود میں رہی۔ اس کے دور حکومت کا زیادہ تر وقت بوسنیائی جنگ میں گزرا۔ نئے آئین کے تحت ریاست بوسنیا و ہرزیگووینا وجود میں آئی، جس کے دو حصے ہیں ایک کو وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا کہتے ہیں اور دوسرے کا نام جمہوریہ سرپسکا ہے۔ وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا اکثریت مسلمانوں اور کروٹ کی ہے اور جمہوریہ سرپسکا میں مسلمانوں کے علاوہ سرب، کروٹ اور دیگر اقوام بھی آباد ہیں۔

حوالہ جات

  1. "CONSTITUTION OF BOSNIA AND HERZEGOVINA" (PDF)۔ The Constitutional Court of Bosnia and Herzegovina۔ 28 اکتوبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015