"برطانوی ریزیڈنسی، حیدرآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 42: سطر 42:
* سر لینوکس رسل (1919–1925)
* سر لینوکس رسل (1919–1925)
* سر ڈنکن میکنزی (1935–1938)
* سر ڈنکن میکنزی (1935–1938)
* سر آرتھر لوتھین (1942–1946)<ref>[http://www.hindu.com/2006/08/31/stories/2006083123110400.htm Court directive to Archaeological Survey of India - ANDHRA PRADESH - The Hindu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* سر آرتھر لوتھین (1942–1946)<ref>{{Cite web |url=http://www.hindu.com/2006/08/31/stories/2006083123110400.htm |title=Court directive to Archaeological Survey of India - ANDHRA PRADESH - The Hindu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2016-08-12 |archive-date=2007-12-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20071223003743/http://www.hindu.com/2006/08/31/stories/2006083123110400.htm |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 17:01، 17 اگست 2021ء

کوٹھی ریزیڈنسی
عمومی معلومات
قسمشاہی محل
مقامحیدرآباد، بھارت
تکمیل1798ء

کوٹھی ریزیڈنسی یا برطانوی ریزیڈنسی (انگریزی: British Residency) ایک کوٹھی ہے جسے جیمز ایکیلس کرک پیٹرک نے تعمیر کرایا تھا۔ کرک پیٹرک ریاست حیدرآباد میں سنہ 1798ء–1805ء کے درمیان برطانوی ریزیڈنٹ تھا۔ موجودہ دور میں کوٹھی، حیدرآباد کے نواح میں واقع یہ محل ایک اہم سیاحت گاہ کی شکل اختیار کر گیا ہے۔

یہ کوٹھی پیلیڈی طرز تعمیر کا نمونہ ہے اور اپنی شکل و صورت میں ریاستہائے متحدہ امریکا کی معاصر عمارتوں مثلاً وائٹ ہاؤس کے طرز تعمیر سے بہت مشابہ ہے۔ ولیم ڈیلرمپل کی کتاب وائٹ مغلز کی کہانی اسی کوٹھی کے ارد گرد گھومتی ہے۔ اس کوٹھی کا نقشہ مدراس انجینئرز اینڈ کنسٹرکشن کے لیفٹیننٹ سیمویل رسل نے بنایا اور 1803ء میں اس کی تعمیر کا آغاز ہوا۔

تاریخ

کرک پیٹرک نے اس کوٹھی کو اپنے اور اپنی ہندوستانی بیوی خیر النساء کے رہنے کے لیے تعمیرکرایا تھا۔ خیر النساء سے دو بچے ہوئے جو پانچ برس کی عمر میں انگلستان بھیج دیا گیا، پھر خیر النساء نے انہیں کبھی نہیں دیکھا۔

اس کوٹھی کا طرز تعمیر پیلیڈی ہے۔ یہ کوٹھی بیک وقت نظام حیدرآباد کے دربار میں سفارت کے فرائض کے لیے اور کرک پیٹرک اور اس کے جانشینوں کی رہائش گاہ کے طور پر استعمال ہوتی تھی۔ کوٹھی کے احاطہ میں متعدد مکانات بھی موجود تھے جن میں ایک زنانہ بھی تھا جہاں خیر النساء رہا کرتی تھیں۔ سنہ 1949ء میں یہ کوٹھی عثمانیہ یونیورسٹی کالج برائے خواتین میں تبدیل ہو گئی۔

بھارت کےمحکمہ آثار قدیمہ کو عدالت کی ہدایت بعد اب اسے یادگار کے طور پر محفوظ کر دیا گیا ہے۔ تاہم عمارت بعض جگہوں سے کمزور ہو کر ٹوٹ گئی ہے اور اس کی چھت کا ایک حصہ بھی منہدم ہو چکا ہے۔[1]

سکونت پزیر ریزیڈنٹ

اس عمارت میں جن برطانوی ریزیڈنٹوں نے سکونت اختیار کی ان کے نام درج ذیل ہیں :

  • میجر جیمز ایکیلس کرک پیٹرک (1797–1805)
  • کیپٹن تھامس سیدن ہام (1806–1810)
  • سر ہنری رسل (1811–1820)
  • لارڈ چارلس مٹکاف (1820–1825)
  • کرنل کتھ برت ڈیوڈسن (1857–1862)
  • سر رچرڈ ٹیمپل (1867–1868)
  • سی بی سانڈرز (1868-1872)
  • سر رچرڈ میڈے (1875-1881)
  • جان گراہم کارڈری (1883–1888)
  • سر ٹریوور چیچیل پلوڈن (1891–1900)
  • مشیل ڈوائر (1908–1909)
  • کرنل الیگزنڈر پنہے (1911–1916)
  • سر اسٹوارٹ فریسر (1916–1919)
  • سر لینوکس رسل (1919–1925)
  • سر ڈنکن میکنزی (1935–1938)
  • سر آرتھر لوتھین (1942–1946)[2]

حوالہ جات

  1. "The British Residency in Hyderabad"۔ Minor Sights۔ May 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2014 
  2. "Court directive to Archaeological Survey of India - ANDHRA PRADESH - The Hindu"۔ 23 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2016