"آندرے اگاسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
1990ء کی دہائی میں اگاسی اور [[پیٹ سمپراس]] روایتی حریف سمجھے جاتے تھے اور دونوں نے پوری دہائی میں ٹینس شائقین کے دلوں پر راج کیا۔ |
1990ء کی دہائی میں اگاسی اور [[پیٹ سمپراس]] روایتی حریف سمجھے جاتے تھے اور دونوں نے پوری دہائی میں ٹینس شائقین کے دلوں پر راج کیا۔ |
||
اگاسی نے اپنے پیشہ ور عرصہ حیات میں 4 [[آسٹریلین اوپن]]، ایک [[فرنچ اوپن]]، ایک [[ویمبلڈن]] اور 2 [[یو ایس اوپن]] جیتے۔ ٹینس میگزین نے آپ کو 1965ء سے 2005ء کے عرصے کا ساتواں بہترین مرد کھلاڑی اور مجموعی طور پر ٹینس تاریخ کا 12 واں بہترین کھلاڑی قرار دیا۔<ref name="tennis"> |
اگاسی نے اپنے پیشہ ور عرصہ حیات میں 4 [[آسٹریلین اوپن]]، ایک [[فرنچ اوپن]]، ایک [[ویمبلڈن]] اور 2 [[یو ایس اوپن]] جیتے۔ ٹینس میگزین نے آپ کو 1965ء سے 2005ء کے عرصے کا ساتواں بہترین مرد کھلاڑی اور مجموعی طور پر ٹینس تاریخ کا 12 واں بہترین کھلاڑی قرار دیا۔<ref name="tennis">{{Cite web |url=http://www.tennis.com/features/40greatest/40greatest.aspx?id=544 |title=Tennis.com: "40 Greatest Players of the Tennis Era" |access-date=2009-11-02 |archive-date=2006-11-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20061112084827/http://www.tennis.com/features/40greatest/40greatest.aspx?id=544 |url-status=dead }}</ref> |
||
کمر کی تکلیف کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد اگاسی نے [[3 ستمبر]] [[2006ء]] کو پیشہ ور ٹینس سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔ |
کمر کی تکلیف کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد اگاسی نے [[3 ستمبر]] [[2006ء]] کو پیشہ ور ٹینس سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔ |
نسخہ بمطابق 07:18، 30 اگست 2021ء
آندرے اگاسی | |
---|---|
(انگریزی میں: Andre Kirk Agassi) | |
شخصی معلومات | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Andre Kirk Agassi) |
پیدائش | 29 اپریل 1970ء (54 سال) لاس ویگاس |
رہائش | لاس ویگاس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | |
وزن | |
استعمال ہاتھ | دایاں [1] |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
بیوی | بروک شیلڈز (19 اپریل 1997–1999) اسٹیفی گراف (22 اکتوبر 2001–) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
کل انعامی رقم | |
پیشہ | ٹینس کھلاڑی [1]، آپ بیتی نگار ، کاروباری شخصیت |
کھیل | ٹینس [2] |
درستی - ترمیم |
آندرے اگاسی (انگریزی: Andre Kirk Agassi) (پیدائش: 29 اپریل 1970ء) سابق عالمی نمبر ایک پیشہ ور امریکی ٹینس کھلاڑی ہیں جنھوں نے 8 گرینڈ سلام سنگلز اور اولمپک کھیلوں میں ایک سونے کا تمغا جیت رکھا ہے۔ ٹینس ناقدین اور ان کے ساتھی کھلاڑی انہیں ٹینس کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار کرتے ہیں [3][4][5] اور آپ کو سروس کو واپس کرنے والا بہترین کھلاڑی گردانتے ہیں۔[3][6]
غیر روایتی ملبوسات اور رویے کے باعث اگاسی ٹینس کی تاریخ کے سب سے کرشماتی کھلاڑی سمجھے جاتے ہیں جن کی وجہ سے 1990ء کی دہائی میں ٹینس کو عالمی شہرت ملی۔
اعزازات
آپ روڈ لیور، ڈون بج، فریڈ پیری، رائے ایمرسن اور راجر فیڈرر کے ساتھ ٹینس کی تاریخ کے چھٹے کھلاڑی ہیں جنھوں نے کیریئر گرینڈ سلام کا اعزاز حاصل کیا یعنی انہوں نے اپنے پیشہ ور کھیل کے دور میں چاروں گرینڈ سلام جیتے۔ آپ واحد مرد کھلاڑی ہیں جنہیں کیریئر گولڈن سلام (چار گرینڈ سلام اور ایک اولمپک سونے کا تمغا) کا اعزاز حاصل ہے۔
گرینڈ سلام اور اولمپک سنگلز خطابات کے علاوہ آپ نے ٹینس ماسٹرز کپ بھی جیتا اور ڈیوس کپ فاتح ٹیموں کا بھی حصہ رہے۔ آپ نے 17 اے ٹی پی ماسٹرز سیریز ٹورنامنٹ جیتے جو کسی بھی دوسرے کھلاڑی سے زیادہ ہیں۔
1990ء کی دہائی میں اگاسی اور پیٹ سمپراس روایتی حریف سمجھے جاتے تھے اور دونوں نے پوری دہائی میں ٹینس شائقین کے دلوں پر راج کیا۔
اگاسی نے اپنے پیشہ ور عرصہ حیات میں 4 آسٹریلین اوپن، ایک فرنچ اوپن، ایک ویمبلڈن اور 2 یو ایس اوپن جیتے۔ ٹینس میگزین نے آپ کو 1965ء سے 2005ء کے عرصے کا ساتواں بہترین مرد کھلاڑی اور مجموعی طور پر ٹینس تاریخ کا 12 واں بہترین کھلاڑی قرار دیا۔[7]
کمر کی تکلیف کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد اگاسی نے 3 ستمبر 2006ء کو پیشہ ور ٹینس سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔
اہل خانہ و ذاتی زندگی
آپ لاس ویگاس، نیواڈا میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ایمانوئیل اگاسی ارمنی و اسیری نسل کے ایرانی تھے جنھوں نے 1948ء اور 1952ء کے اولمپک کھیلوں میں مکے بازی میں ایران کی نمائندگی کی اور بعد ازاں امریکا ہجرت کر گئے۔
آندرے اگاسی نے 19 اپریل 1997ء کو معروف اداکارہ بروک شیلڈز سے شادی کی جو دو سال بعد اختتام کو ہنچی۔
1999ء کے فرنچ اوپن میں اگاسی اور معروف خاتون کھلاڑی اسٹیفی گراف نے فائنل مقابلے جیتے جس کے بعد دونوں کے درمیان دوستی پروان چڑھی جو 22 اکتوبر 2001ء کو شادی پر منتج ہوئی۔ شادی کے چار روز بعد اسٹیفی نے ایک بیٹے کو جنم دیا۔ بعد ازاں 2003ء میں ایک بیٹی بھی پیدا ہوئی۔
آپ بیتی و انکشافات
نومبر 2009ء میں شایع ہونے والی اپنی آپ بیتی "اوپن: این آٹوبائیوگرافی" میں انہوں نے تسلیم کیا کہ 1997ء میں انہوں نے ممنوعہ دوا استعمال کی تھی جس کے نتیجے میں ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ثابت ہوا تھا۔[8][9][10] علاوہ ازیں انہوں نے اپنے لمبے بالوں کی حقیقت پر سے بھی پردہ اٹھایا جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ نقلی بال تھے جو انہوں نے گنج پن چھپانے کے لیے لگائے تھے۔ اگاسی لکھتے ہیں کہ نقلی بالوں کی ٹوپی گرنے کے خوف کی وجہ ہی سے وہ 1990ء کے فرنچ اوپن فائنل میں شکست کھا گئے۔ واضح رہے کہ ان کے لمبے بالوں نے عرصہ دراز تک دنیا بھر میں نوجوانوں کو متاثر کیے رکھا تھا۔[11]
حوالہ جات
- ^ ا ب عنوان : The Bud Collins History of Tennis — اشاعت دوم — صفحہ: 666 — ISBN 978-0-942257-70-0
- ↑ ATP player ID: https://www.atptour.com/en/players/-/A092/overview — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
- ^ ا ب "CBC Sports: "Tennis's love affair with Agassi comes to an end""۔ 01 ستمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2006
- ↑ Telegraph.co.uk: "Grand-slammed"
- ↑ BBC: "Stars pay tribute to Agassi"
- ↑ LA Times: "Sampras, Agassi Have Just Begun to Fight"
- ↑ "Tennis.com: "40 Greatest Players of the Tennis Era""۔ 12 نومبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2009
- ↑ Andre Agassi book says he used crystal meth
- ↑ Autobiography: Agassi used crystal meth during career - NY Daily News
- ↑ Andre Agassi Admits to Using Crystal Meth - NBC4 Washington
- ↑ Andre Agassi admits long hairstyle was a wig آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ telegraph.co.uk (Error: unknown archive URL), www.telegraph.co.uk.
ویکی ذخائر پر آندرے اگاسی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1970ء کی پیدائشیں
- 29 اپریل کی پیدائشیں
- 1996ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- 1996ء گرمائی اولمپکس ٹینس کھلاڑی
- اکیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- امریکی آپ بیتی نگار
- امریکی سرمایہ کار
- امریکی مرد ٹینس کھلاڑی
- امریکی ہمدرد عوام
- ایرانی اشوری شخصیات
- ایرانی کھلاڑی
- ایرانی نژاد کی امریکی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- عالمی نمبر 1 ٹینس کھلاڑی
- لاس ویگاس کے کھلاڑی
- نیواڈا کے مصنفین
- نیواڈا کے ڈیموکریٹس
- ٹینس کھلاڑی
- ڈوپنگ کیس میں امریکی کھلاڑی