"صدر عالم گوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1: سطر 1:
'''صدر عالم گوہر''' ایک بھارتی ادیب، شاعر، محقق اور مترجم ہیں۔ وہ صحافی بھی ہیں۔ انہوں نے اردو دنیا، دہلی ماہنامہ میں فلموں سے متعلق مشہور ہستیوں کے انٹرویوز لیے ہیں۔ اردو دنیا میں بہت سارے انٹرویوز صدر عالم گوہر کے ہیں، جن میں اہم ہیں موسیقار خیام سے ایک ملاقات، موسیقار لکشمی کانت پیارے لال کے پیارے لال سے ایک ملاقات، موسیقار روی سے ایک ملاقات۔ ان کی کتاب، گونوجھا کے قصے، کو ایوارڈ نوازا جا چکا ہے۔ ان کو ساہتیہ اکادمی ترجمہ ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔<ref>http://sachkiawaz.com/%D8%B3%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%8C%DB%81-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%AF%D9%85%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1%DA%88-2018-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86-%D8%B0/{{مردہ ربط|date=February 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> ان کی اب تک تقریباً ایک درجن کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔
'''صدر عالم گوہر''' ایک بھارتی ادیب، شاعر، محقق اور مترجم ہیں۔ وہ صحافی بھی ہیں۔ انہوں نے اردو دنیا، دہلی ماہنامہ میں فلموں سے متعلق مشہور ہستیوں کے انٹرویوز لیے ہیں۔ اردو دنیا میں بہت سارے انٹرویوز صدر عالم گوہر کے ہیں، جن میں اہم ہیں موسیقار خیام سے ایک ملاقات، موسیقار لکشمی کانت پیارے لال کے پیارے لال سے ایک ملاقات، موسیقار روی سے ایک ملاقات۔ ان کی کتاب، گونوجھا کے قصے، کو ایوارڈ نوازا جا چکا ہے۔ ان کو ساہتیہ اکادمی ترجمہ ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://sachkiawaz.com/%D8%B3%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%8C%DB%81-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%AF%D9%85%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1%DA%88-2018-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86-%D8%B0/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-08-19 |archive-date=2019-08-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190825125830/http://sachkiawaz.com/%D8%B3%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%8C%DB%81-%D8%A7%DA%A9%D8%A7%D8%AF%D9%85%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D8%A7%DB%8C%D9%88%D8%A7%D8%B1%DA%88-2018-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86-%D8%B0/ |url-status=dead }}</ref> ان کی اب تک تقریباً ایک درجن کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔
==تصانیف==
==تصانیف==
*چاندنی خیالوں کی (شعری مجموعہ) ،
*چاندنی خیالوں کی (شعری مجموعہ) ،

نسخہ بمطابق 03:38، 23 دسمبر 2021ء

صدر عالم گوہر ایک بھارتی ادیب، شاعر، محقق اور مترجم ہیں۔ وہ صحافی بھی ہیں۔ انہوں نے اردو دنیا، دہلی ماہنامہ میں فلموں سے متعلق مشہور ہستیوں کے انٹرویوز لیے ہیں۔ اردو دنیا میں بہت سارے انٹرویوز صدر عالم گوہر کے ہیں، جن میں اہم ہیں موسیقار خیام سے ایک ملاقات، موسیقار لکشمی کانت پیارے لال کے پیارے لال سے ایک ملاقات، موسیقار روی سے ایک ملاقات۔ ان کی کتاب، گونوجھا کے قصے، کو ایوارڈ نوازا جا چکا ہے۔ ان کو ساہتیہ اکادمی ترجمہ ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔[1] ان کی اب تک تقریباً ایک درجن کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔

تصانیف

  • چاندنی خیالوں کی (شعری مجموعہ) ،
  • پتھروں کے شہر میں (شعری مجموعہ/ہندی ہندی رسم الخط میں)
  • ہیئرایل جکاں کچھو(شعری مجموعہ/ میتھلی زبان میں)
  • بھینس اور کمبل کا بٹوارہ

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 25 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2019