"غلام محمد بھرگڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 10: سطر 10:
<ref>http://www.sindhiadabiboard.org/catalogue/mehran/Book84/Book_page21.html </ref>
<ref>http://www.sindhiadabiboard.org/catalogue/mehran/Book84/Book_page21.html </ref>
<ref>https://sindhsalamat.com/threads/9265/ </ref>
<ref>https://sindhsalamat.com/threads/9265/ </ref>
<ref>https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=17234&BookPageID=412182&BookPageTitle=Mashhoor%20Siasatdan%20Raees%20Ghulam%20Muhammad%20Bhurgri </ref>
<ref>{{Cite web |url=https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=17234&BookPageID=412182&BookPageTitle=Mashhoor%20Siasatdan%20Raees%20Ghulam%20Muhammad%20Bhurgri |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-01-07 |archive-date=2020-10-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201023111828/https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=17234&BookPageID=412182&BookPageTitle=Mashhoor%20Siasatdan%20Raees%20Ghulam%20Muhammad%20Bhurgri |url-status=dead }}</ref>
<ref>https://peoplepill.com/people/ghulam-muhammad-khan-bhurgri/ </ref>
<ref>https://peoplepill.com/people/ghulam-muhammad-khan-bhurgri/ </ref>



نسخہ بمطابق 23:55، 30 دسمبر 2021ء

غلام محمد بھرگڑی (انگریزی: Ghulam Muhammad Bhurgri) ( پیدائش: 15 جولائی 1878-وفات: 9 مار چ 1924) برطانوی ہندوستان میں سندھ پاکستان میں پیدا ہونے والے سیاسی سماجی رہنما اور مشہور بئریسٹر تھے اور پاکستان کی تحریک کے سرگرم رکن تھے۔

حالات زندگی

رئیس غلام محمد خان بھرگڑی 15 جولائی 1878 میں ولی محمد خان بھرگڑی کے گھر میں ضلع میرپور خاص کے شہر کوٹ غلام محمد کے قریب گائوں ڈینگان بھرگڑی میں پیدا ہوئے۔

تعلیم

غلام محمد بھرگڑی نے ابتدا میں قرآن شریف اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ بعد میں مشن اسکول حیدرآباد میں انگریزی میں تعلیم حاصل کی۔ پھر ایس این ایس اکادمی ہائی اسکول حیدرآباد میں مزید تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد کراچی سندھ مدرسہ میں پڑھنے گئے۔ علم کے مزید حصول کے لیے علی گڑھ گئے۔ جہاں سے مئٹرک کا امتحان پاس کیا۔ 1905 میں بھرگڑی صاحب تعلیم کے لیے انگلینڈ گئے جہاں سے 1908 میں بئریسٹر کی ڈگری حاصل کر کے واپس سندھ لوٹے۔

سیاسی سماجی خدمات

بھگڑی صاحب زمینداری کے ساتھ ساتھ حیدرآد شہر میں وکالت شروع کی۔ بھرگڑی صاحب سیاست کی شروعات گانگریس سے کی۔وہ 1909 میں میں شمولیت اختیار کی اور بمبئی لیجسلیٹو کائونسل کے میمبر چنے گئے۔ 1915 مین مسلم لیگ کے قریب ہو گئے اور قاعد اعظم محمد علی جناح کے قربت میں آئے۔ 1918 میں کچھ وقت کے لیے انگلینڈ چلے گئے۔ بعد میں لوٹ آئے اور خلافت تحریک سے تعلق جوڑا اور ہندستان کی آزادی کے لیے کام شروع کیا۔ 31 میں 1923 میں آل انڈیا مسلم لیگ کے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ سیاست کے علاوہ فلاحی کاموں میں سرگرم رہے۔غربا اور طلبہ کے مقدموں کی وکالت مفت میں کیا کرتے تھے۔ اس نے زمیندار ایسوسیئیشن قائم کی۔ سندھ میں 1918 میں مسلم لیگ کے قیام میں بھرگڑی صاحب کا اہم کردار رہا۔ بھرگڑی صاحبکس سندھ میں اہم سیاسی اور سماجی کردار رہا۔ اپنی زمین کا بہت بڑا حصہ غربا میں تقسیم کیا اور اوقاف کھاتے کو ڈونیٹ کیا۔۔[1] [2] [3] [4] [5]

وفات

بئریسٹر غلام محمد برگڑی 9 مارچ 1924 میں حیدرآباد میں انتقال کر گئے اور آبائی گائوں میں سپرد خاک کیے گئے۔

حوالہ جات

  1. https://encyclopediasindhiana.org/article.php?Dflt=%DA%80%D8%B1%DA%B3%DA%99%D9%8A%20%D9%85%D9%8A%D8%A7%D9%86%20%D8%BA%D9%84%D8%A7%D9%85%20%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%20%D8%AE%D8%A7%D9%86
  2. http://www.sindhiadabiboard.org/catalogue/mehran/Book84/Book_page21.html
  3. https://sindhsalamat.com/threads/9265/
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 23 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2020 
  5. https://peoplepill.com/people/ghulam-muhammad-khan-bhurgri/