"پناہ گزیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Turkish refugees from Edirne.jpg|تصغیر|پناہگزیں]]
[[فائل:Turkish refugees from Edirne.jpg|تصغیر|پناہگزیں]]


[[اقوام متحدہ]] کے 1951ء [[Convention Relating to the Status of Refugees|پناگزینوں کی حیثیت سے متعلق موتمر]] کی رُو سے، '''پناہ گزیں''' ایسا شخص ہے جو نسل، مذہب، قومیت، کسی معاشرتی گروہ میں شمولیت، سیاسی رائے، جیسی کسی وجہ کے باعث اذیت پہنچائے جانے کے حقیقی خوف سے اپنی قومیت کے ملک سے باہر ہو اور اس خوف کے باعث اس ملک کی حفاظت حاصل کرنے سے قاصر ہو یا نہ حاصل کرنا چاہتا/چاہتی ہو۔<ref name=USCIS>[http://www.uscis.gov/portal/site/uscis/menuitem.f6da51a2342135be7e9d7a10e0dc91a0/?vgnextoid=fa7e539dc4bed010VgnVCM1000000ecd190aRCRD&vgnextchannel=fa7e539dc4bed010VgnVCM1000000ecd190aRCRD&CH=8cfr TITLE 8 OF CODE OF FEDERAL REGULATIONS (8 CFR) | USCIS<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
[[اقوام متحدہ]] کے 1951ء [[Convention Relating to the Status of Refugees|پناگزینوں کی حیثیت سے متعلق موتمر]] کی رُو سے، '''پناہ گزیں''' ایسا شخص ہے جو نسل، مذہب، قومیت، کسی معاشرتی گروہ میں شمولیت، سیاسی رائے، جیسی کسی وجہ کے باعث اذیت پہنچائے جانے کے حقیقی خوف سے اپنی قومیت کے ملک سے باہر ہو اور اس خوف کے باعث اس ملک کی حفاظت حاصل کرنے سے قاصر ہو یا نہ حاصل کرنا چاہتا/چاہتی ہو۔<ref name=USCIS>{{Cite web |url=http://www.uscis.gov/portal/site/uscis/menuitem.f6da51a2342135be7e9d7a10e0dc91a0/?vgnextoid=fa7e539dc4bed010VgnVCM1000000ecd190aRCRD&vgnextchannel=fa7e539dc4bed010VgnVCM1000000ecd190aRCRD&CH=8cfr |title=TITLE 8 OF CODE OF FEDERAL REGULATIONS (8 CFR) {{!}} USCIS<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2010-06-08 |archive-date=2010-01-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100113024515/http://www.uscis.gov/portal/site/uscis/menuitem.f6da51a2342135be7e9d7a10e0dc91a0/?vgnextoid=fa7e539dc4bed010VgnVCM1000000ecd190aRCRD&vgnextchannel=fa7e539dc4bed010VgnVCM1000000ecd190aRCRD&CH=8cfr |url-status=dead }}</ref>


== تاریخی اور ہم عصر پناہ گزینی بحران ==
== تاریخی اور ہم عصر پناہ گزینی بحران ==

نسخہ بمطابق 01:33، 1 جنوری 2022ء

پناہگزیں

اقوام متحدہ کے 1951ء پناگزینوں کی حیثیت سے متعلق موتمر کی رُو سے، پناہ گزیں ایسا شخص ہے جو نسل، مذہب، قومیت، کسی معاشرتی گروہ میں شمولیت، سیاسی رائے، جیسی کسی وجہ کے باعث اذیت پہنچائے جانے کے حقیقی خوف سے اپنی قومیت کے ملک سے باہر ہو اور اس خوف کے باعث اس ملک کی حفاظت حاصل کرنے سے قاصر ہو یا نہ حاصل کرنا چاہتا/چاہتی ہو۔[1]

تاریخی اور ہم عصر پناہ گزینی بحران

مشرق وسطی میں پناہ گزینی صورت حال

عراق پر حملہ اور جنگ

عراق پر امریکی اور مغربی حملہ کے باعث لاکھوں پناہ گزیں بنے۔ عراق کی 16% آبادی (4,700,000 افراد) پناہ گزیں یا بے گھر ہوئے۔[2] مغربی ممالک تک پہنچنے والے افراد کو واپس دکھیلا جاتا رہا۔[3]

ایشیا

افغانستان

1977ء میں افغانستان پر روسی حملے کے نتیجہ میں تقریباً 20 لاکھ افغان نقل مکانی کر کے پاکستان میں بس گئے۔

  1. "TITLE 8 OF CODE OF FEDERAL REGULATIONS (8 CFR) | USCIS"۔ 13 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2010 
  2. UNHCR | Iraq
  3. روزنامہ گارجین 8 جون 2010ء، "Don't delay deportation flight, government warns judges"