"راونشا یونیورسٹی، کٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 20°27′27.77″N 85°53′47.72″E / 20.4577139°N 85.8965889°E / 20.4577139; 85.8965889
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 19: سطر 19:
}}
}}


'''راونشا یونیورسٹی،''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:'''[[:en:Ravenshaw University|Ravenshaw University]]''') جو پہلے '''راونشا کالج''' کے نام سے جانا جاتا تھا؛ ایک مشترکہ تعلیمی [[اسٹیٹ یونیورسٹی سسٹم|ریاستی یونیورسٹی]] ہے، جو [[بھارت]] کے [[مشرقی بھارت|مشرقی ساحل]] پر [[کٹک]]، [[اوڈیشا]] میں واقع ہے۔ 1868ء میں راونشا کالج کے طور پر قائم کیا گیا اور 2006ء میں یہ ادارہ یونیورسٹی کی شکل اختیار کر گیا۔<ref>{{cite web|url=http://ravenshawuniversity.ac.in/Content/Ravenshaw_University_Act.pdf|title= Ravenshaw University Act|publisher=ravenshawuniversity.ac.in|access-date=12 May 2016}}</ref> [[یونیورسٹی]] میں نو اسکول ہیں، تینتیس تعلیمی شعبہ جات اور تقریباً 8,000 طلبہ کا اندراج ہے۔ یہ ملک کے قدیم ترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے اور اس کی تاریخ [[اوڈیشا]] کی تاریخ جدید کے مترادف ہے۔
'''راونشا یونیورسٹی،''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:'''[[:en:Ravenshaw University|Ravenshaw University]]''') جو پہلے '''راونشا کالج''' کے نام سے جانا جاتا تھا؛ ایک مشترکہ تعلیمی [[اسٹیٹ یونیورسٹی سسٹم|ریاستی یونیورسٹی]] ہے، جو [[بھارت]] کے [[مشرقی بھارت|مشرقی ساحل]] پر [[کٹک]]، [[اوڈیشا]] میں واقع ہے۔ 1868ء میں راونشا کالج کے طور پر قائم کیا گیا اور 2006ء میں یہ ادارہ یونیورسٹی کی شکل اختیار کر گیا۔<ref>{{cite web|url=http://ravenshawuniversity.ac.in/Content/Ravenshaw_University_Act.pdf|title=Ravenshaw University Act|publisher=ravenshawuniversity.ac.in|access-date=12 May 2016|archive-date=2016-06-17|archive-url=https://web.archive.org/web/20160617043249/http://ravenshawuniversity.ac.in/Content/Ravenshaw_University_Act.pdf|url-status=dead}}</ref> [[یونیورسٹی]] میں نو اسکول ہیں، تینتیس تعلیمی شعبہ جات اور تقریباً 8,000 طلبہ کا اندراج ہے۔ یہ ملک کے قدیم ترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے اور اس کی تاریخ [[اوڈیشا]] کی تاریخ جدید کے مترادف ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 06:41، 6 جنوری 2022ء

راونشا یونیورسٹی
شعار"Jñānameva Shakti" "علم طاقت ہے"
Campus Area87 ایکڑ (352077 مربع میٹر)
قسمریاستی جامعہ
قیام1868ء (بہ طور کالج)؛ 2006ء (بہ طور جامعہ)
چانسلرحکومت اوڈیشا
وائس چانسلرسنجے کمار نایک[1]
مقامکٹک، اوڈیشا، بھارت
کیمپسشہری
رنگ  بھورا سرخ
وابستگیاںیو جی سی، اے آئی یو, این اے اے سی
ویب سائٹwww.ravenshawuniversity.ac.in

راونشا یونیورسٹی، (انگریزی:Ravenshaw University) جو پہلے راونشا کالج کے نام سے جانا جاتا تھا؛ ایک مشترکہ تعلیمی ریاستی یونیورسٹی ہے، جو بھارت کے مشرقی ساحل پر کٹک، اوڈیشا میں واقع ہے۔ 1868ء میں راونشا کالج کے طور پر قائم کیا گیا اور 2006ء میں یہ ادارہ یونیورسٹی کی شکل اختیار کر گیا۔[2] یونیورسٹی میں نو اسکول ہیں، تینتیس تعلیمی شعبہ جات اور تقریباً 8,000 طلبہ کا اندراج ہے۔ یہ ملک کے قدیم ترین تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے اور اس کی تاریخ اوڈیشا کی تاریخ جدید کے مترادف ہے۔

حوالہ جات

  1. "Ravenshaw University Gets New Vice-Chancellor"۔ Sambad (بزبان انگریزی)۔ Cuttack۔ Jan 22, 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2021 
  2. "Ravenshaw University Act" (PDF)۔ ravenshawuniversity.ac.in۔ 17 جون 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016