مندرجات کا رخ کریں

"شون پراپرٹیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 23: سطر 23:


=== موجودہ حالات ===
=== موجودہ حالات ===
آج کل گروپ مشرق وسطی میں ریئل اسٹیٹ اور پاکستان میں کھیلوں، ریئل اسٹیٹ سیکٹر، کھاد کے شعبے میں  کام کر رہا ہے۔ گروپ نے ناصر شون کی نگرانی کے تحت بہت سے منصوبے مکمل کیے ہیں جن میں دبی لگون، شون بزنس پارک، کیکٹس فرٹیلاءیزر مشہور ہیں اور فی الحال انہوں نے پاکستان میں ملتان کرکٹ ٹیم کے لیے بولی جیت لی ہے۔<ref>[https://www.geo.tv/latest/144189-multan-becomes-sixth-psl-team Multan becomes sixth PSL team | Sports - Geo.tv<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[https://tribune.com.pk/story/1424861/multan-becomes-psls-sixth-team/ Multan becomes PSL's sixth team - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://nation.com.pk/sports/02-Jun-2017/schon-group-adds-multan-as-sixth-psl-team</ref>
آج کل گروپ مشرق وسطی میں ریئل اسٹیٹ اور پاکستان میں کھیلوں، ریئل اسٹیٹ سیکٹر، کھاد کے شعبے میں  کام کر رہا ہے۔ گروپ نے ناصر شون کی نگرانی کے تحت بہت سے منصوبے مکمل کیے ہیں جن میں دبی لگون، شون بزنس پارک، کیکٹس فرٹیلاءیزر مشہور ہیں اور فی الحال انہوں نے پاکستان میں ملتان کرکٹ ٹیم کے لیے بولی جیت لی ہے۔<ref>[https://www.geo.tv/latest/144189-multan-becomes-sixth-psl-team Multan becomes sixth PSL team | Sports - Geo.tv<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[https://tribune.com.pk/story/1424861/multan-becomes-psls-sixth-team/ Multan becomes PSL's sixth team - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>{{Cite web |url=http://nation.com.pk/sports/02-Jun-2017/schon-group-adds-multan-as-sixth-psl-team |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-06-19 |archive-date=2017-06-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170602231629/http://nation.com.pk/sports/02-Jun-2017/schon-group-adds-multan-as-sixth-psl-team |url-status=dead }}</ref>


{{حوالہ جات|2}}
{{حوالہ جات|2}}

نسخہ بمطابق 19:54، 28 مارچ 2022ء

شون پراپرٹیز
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 28 نومبر، 1957
رہائش دبئی متحدہ عرب امارات، کراچی پاکستان
قومیت پاکستانی
اولاد 3
عملی زندگی
پیشہ سی ای او - شون گروپ
دور فعالیت 1982- Present
تنظیم شون گروپ
وجہ شہرت شون گروپ , سیرا لیون کے اعزازی قونصل جنرل
کل دولت $1 ارب

شون پراپرٹیز کے بانی سید ناصر حسین شون پاکستان کے ایک اہم کاروباری رہنما، ہیں۔[1] آپ 28 نومبر، 1957 کو پیدا ہوئے[2] . آپ شون گروپ کے چیف ایگزیکٹو اور کراچی میں سیرا لیون کے اعزازی قونصل جنرل بھی ہیں [3][4] . ناصر شون پی آئی آئی کے سابق پائلٹ کیپٹن اتھر شون حسین کا بیٹے ہیں۔[5] ناصر شون مشہور اور کامیاب تریں مسلمان ریئل اسٹیٹ کاروباری شخصیات میں شامل ہیں۔ آپ کی قابلیت، کامیابیوں اور پالیسیوں کی بنیاد پرریئل اسٹیٹ کے شعبے میں مسلمانوں میں دوسرا کامیاب ترین بزنس میں مانا جاتا ہے[6] ناصر شون کا شمار پاکستان کے سب سے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ آپ کا شمارپاکستان کے ان چند لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سب پہلے لگژری رولز رایس کار کی مالکیت حاصل کی۔[7]  

ابتدائی زندگی

آپ 28 نومبر، 1957 کو پیدا ہوئے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد، ناصر شون نے 1982 میں سنگاپور میں شون گروپ شروع کیا۔ ابتدائی طور پر گروپ ٹیکسٹائل اور فیبرک سیکٹر میں کام کرتا رہا اور ٹیکسٹائل کے بہت سے بڑے حجم کی بین الاقوامی برآمدات کو محفوظ کیا۔ بعد میں گروپ دیگر کاروباری شعبوں جن میں کھاد، کیمیکل، ریل اسٹیٹ، فاءیر، بینکنگ اور پائلٹ ٹریننگ مراکز شامل میں کام کرتا رہا . 1995 کاروباری گروپ کے لیے بیترین اور سنہری وقت تھا جب انہوں نے نیشنل فاءبر، شون بینک، شون ٹیکسٹائل اور پاک چین فرٹیلاءیزر جیسی کمپنیوں کو حاصل کیا۔[8]

قوتصل جنرل سیرالیون

ناصر شون سیرا لیون کی طرف سے کراچی پاکستان میں اعزازی قونصل جنرل کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کو آپ کی خدمات کی وجہ سے "Ambassadors Global Pakistani Award" سے نوازا گیا۔[9]

موجودہ حالات

آج کل گروپ مشرق وسطی میں ریئل اسٹیٹ اور پاکستان میں کھیلوں، ریئل اسٹیٹ سیکٹر، کھاد کے شعبے میں  کام کر رہا ہے۔ گروپ نے ناصر شون کی نگرانی کے تحت بہت سے منصوبے مکمل کیے ہیں جن میں دبی لگون، شون بزنس پارک، کیکٹس فرٹیلاءیزر مشہور ہیں اور فی الحال انہوں نے پاکستان میں ملتان کرکٹ ٹیم کے لیے بولی جیت لی ہے۔[10][11][12]

  1. Welcome to the Board of Investment[مردہ ربط]
  2. Syed Nasir Hussain Schon | Pride of Pakistan | Business | PrideOfPakistan.com
  3. Honorary Consulate Of The Republic Of Sierra Leone - Pakistan
  4. http://consularcorpssindh.org/Directory.aspx
  5. "Nasir Schon, Richest People In Pakistan - World's Rich People"۔ 15 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017 
  6. "Notable Muslim Entrepreneurs In Real Estate"۔ 22 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017 
  7. Richest Persons of Pakistan - Top 10 Pakistani Richest People 2017
  8. "آرکائیو کاپی"۔ 14 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017 
  9. Ambassadors Global Pakistani Award. Nasir Schon - CEO Scho… | Flickr
  10. Multan becomes sixth PSL team | Sports - Geo.tv
  11. Multan becomes PSL's sixth team - The Express Tribune
  12. "آرکائیو کاپی"۔ 02 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2017