"حسن لغیرہٖ (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
 
سطر 10: سطر 10:


حسن لغیرہ کا حکم
حسن لغیرہ کا حکم
نتائج اخذ کرنے کے لیے یہ قابل قبول کے درجے پر ہے۔<ref>[http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0306-Hadith.htm Hassan Lighairihi حسن لغیرہ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
نتائج اخذ کرنے کے لیے یہ قابل قبول کے درجے پر ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0306-Hadith.htm |title=Hassan Lighairihi حسن لغیرہ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2015-06-13 |archive-date=2012-10-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121016075342/http://mubashirnazir.org/ER/Hadith/L0004-0306-Hadith.htm |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

حالیہ نسخہ بمطابق 17:19، 24 مئی 2022ء

حسن لغیرہ کی تعریف حسن لغیرہ ایسی حدیث جس کے راویوں میں باقی صحیح کی شرائط موجود ہوں لیکن ضبط کی کمی ہو اور یہ متعدد طُرُق (اسناد) سے روایت کی گئی ہو۔ اس کے ضعیف ہونے کا سبب راوی کا فاسق یا جھوٹا ہونا نہ ہو۔ اس تعریف سے ہم یہ اخذ کر سکتے ہیں کہ ضعیف حدیث، حسن لغیرہ کے درجے تک دو امور کے باعث ترقی پا سکتی ہے:

· یہ کسی اور سند سے روایت کی گئی ہو اور دوسری سند، پہلی جیسی ہی یا اس سے زیادہ قوی ہو۔

· حدیث کے ضعیف ہونے کا سبب راوی کا کچا حافظہ، سند کا منقطع ہونا اور راوی کا بے خبر ہونا ہو (یعنی راوی پر جھوٹا یا فاسق ہونے کا الزام نہ لگایا گیا ہو۔)

حسن لغیرہ کا درجہ حسن لغیرہ، حسن لذاتہ کی نسبت کم درجے کی حدیث ہے۔ اسی پر بنیاد رکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ اگر حسن لغیرہ اور حسن لذاتہ میں کچھ تعارض (اختلاف) پایا جائے تو حسن لذاتہ کو ترجیح دی جائے گی۔

حسن لغیرہ کا حکم نتائج اخذ کرنے کے لیے یہ قابل قبول کے درجے پر ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hassan Lighairihi حسن لغیرہ"۔ 16 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2015