"تفسیر کشاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 5: سطر 5:
* فتوح الغيب فی الكشف عن قناع الريب 7 جلد
* فتوح الغيب فی الكشف عن قناع الريب 7 جلد
* تفسير البيضاوی (متوفی 692ھ) .
* تفسير البيضاوی (متوفی 692ھ) .
* الكاف الشاف فی تحرير احاديث الكشاف ابن حجر <ref>http://www.mawsoah.net</ref>
* الكاف الشاف فی تحرير احاديث الكشاف ابن حجر <ref>{{Cite web |url=http://www.mawsoah.net/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2022-07-04 |archive-date=2017-12-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171226110621/http://www.mawsoah.net/ |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 19:11، 4 جولائی 2022ء

علامہ ابوالقاسم محمود بن عمرو بن احمد خوارَزمی زَمَخْشَری جاراللہ المعروف علامہ زمخشری المتوفیٰ 538ھ کی عربی تفسیر قرآن جو تفسیر کشاف کے نام سے معروف ہے اصل نام "الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل" ہے جو 4 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اس تفسیر میں علوم عربیت کو نہایت عمدہ طور پر جمع کیا گیا اگر یوں کہا جائے کہ علوم ادبیہ میں ایک سند شمار کی جاتی ہے اس کے کئی زبانوں میں تراجم ہوئے اور مندرجہ ذیل حاشیہ جات لکھے گئے

  • كتاب الانتصاف لابن المنير الاسكندری (متوفی 683ھ)
  • الانصاف بين الكشاف والانتصاف۔ علم الدين العراقی (متوفی 704ھ)
  • حاشیۃ الطيبی الحسن بن محمد الطيبی (متوفی 713ھ)
  • فتوح الغيب فی الكشف عن قناع الريب 7 جلد
  • تفسير البيضاوی (متوفی 692ھ) .
  • الكاف الشاف فی تحرير احاديث الكشاف ابن حجر [1]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 26 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2022