"مسند ابو یعلیٰ الموصلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 21: سطر 21:
* المفاريد عن رسول الله صلى الله عليہ وسلم
* المفاريد عن رسول الله صلى الله عليہ وسلم
* حديث محمد بن بشار بندار عن شيوخہ
* حديث محمد بن بشار بندار عن شيوخہ
* المعجم،<ref>مسند ابی یعلی ،دار الکتب العلمیۃ بیروت،</ref><ref>الموسوعۃ العربيۃالعالميۃ http://www.mawsoah.net</ref>
* المعجم،<ref>مسند ابی یعلی ،دار الکتب العلمیۃ بیروت،</ref><ref>الموسوعۃ العربيۃالعالميۃ http://www.mawsoah.net {{wayback|url=http://www.mawsoah.net/ |date=20181025213148 }}</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==



نسخہ بمطابق 19:26، 6 جولائی 2022ء

مسند ابو يعلى الموصلی حدیث کی معروف و مشہور کتاب ہے

مؤلف

شیخ الاسلام ابو يعلى احمد بن علی بن المثنى بن يحيی بن عيسىٰ بن ہلال التميمی الموصلی، الامام الحافظ، محّدث الموصل

ولادت

شیخ الاسلام ابو یعلی 211ھ 826ء موصل میں پیدا ہوئے

وفات

ان کی وفات 307ھ - 920ء میں ہوئی

موضوع

یہ کتاب احادیث رسول اللہ پر پر مشتمل ہے اس کی صحت پرابتدائی دورسے آج تک تواتر سے اتفاق رہا ہے اس سے استفادہ کرنے ولی ہستیوں میں بہت مشہور محدثین شامل ہیں

  • اس کا ذکرحافظ الذہبی نے تذكرة الحفاظ (2708) میں اورسير أعلام النبلا (1478) میں اوردول الاسلام (16) میں کیا
  • حافظ ابن كثير نے البدايہ والنهايہ (11) میں کیا* اکثر اہل علم استفادة کیا اور اپنی کتابوں ین اسے نقل کیا ان میں منذری الترغيب میں (152) جگہ پر ذکر کیا، اورايلعی نے نصب الرايہ میں (85) جگہ ذکر کیا، ابن حجر نے فتح الباری میں (226) جگہ،اورمناوی نے فيض القدير میں (109) جگہ استعمال کیا
  • اس کی شروحات اور زوائد بھی لکھی گئیں* حافظ نور الدين الہيثمي نے زوائد لکھیں جس کا نام "المقصد الاعلى فی زوائد ابی يعلى" لکھی
  • حافظ ابن حجرنے "المطالب العالیہ فی زوائد المسانيد الثمانیہ"۔ لکھی

تعداد احادیث

اس میں (7555) احادیث شامل ہیں جسے مصنف نے اسماء صحابہ سے مرتب کیا پہلے مسند الصديق پھر مسند عمر پھر علی پھرمسند طلحة پھر مسانيد العشرة المبشرين بالجنة، او اسی طرح آخر کتاب تک ترتیب ہے۔[1]

تصنیفات

  • مسند ابی یعلیٰ یہ 13 جلدوں میں جس کی اکثر علما نے بہت تعریف کی
  • المفاريد عن رسول الله صلى الله عليہ وسلم
  • حديث محمد بن بشار بندار عن شيوخہ
  • المعجم،[2][3]

حوالہ جات

  1. مسند ابی يعلى ،مؤلف: ابو يعلى احمد بن علی بن المثُنى بن يحيی بن عيسى بن هلال التميمي، الموصلی :ناشر: دار المأمون للتراث دمشق
  2. مسند ابی یعلی ،دار الکتب العلمیۃ بیروت،
  3. الموسوعۃ العربيۃالعالميۃ http://www.mawsoah.net آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mawsoah.net (Error: unknown archive URL)