مندرجات کا رخ کریں

"میگھن اسٹیلین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 1: سطر 1:
میگھن اسٹیلین <ref>{{cite web|title=Megan Thee Stallion's ABCs|website=[[یوٹیوب]]|url-status=live|archive-url=https://ghostarchive.org/varchive/youtube/20211127/0DxH8RGNKDY|archive-date=2021-11-27|url=https://www.youtube.com/watch?v=0DxH8RGNKDY}}</ref><ref>{{cite web|title=Megan Thee Stallion Sings Rihanna, Beyoncé and Khalid in a Game of Song Association|website=[[یوٹیوب]]|url-status=live|archive-url=https://ghostarchive.org/varchive/youtube/20211127/aBR7676_Rr4|archive-date=2021-11-27|url=https://www.youtube.com/watch?v=aBR7676_Rr4}}</ref>( پیدائش: 15 فروری 1995) ایک امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور نغمہ نگار ہیں۔ انہوں نے نومبر 2018 میں  تین سو انٹرٹینمنٹ کے ساتھ معاہدہ کیا جس سے وہ کمپنی کی پہلی خاتون ریپر گلوکارہ بن گئیں۔
میگھن اسٹیلین <ref>{{cite web|title=Megan Thee Stallion's ABCs|website=[[یوٹیوب]]|url-status=bot: unknown|archive-url=https://web.archive.org/web/20220415044618/https://www.youtube.com/watch?v=0DxH8RGNKDY|archive-date=2022-04-15|url=https://www.youtube.com/watch?v=0DxH8RGNKDY|access-date=2022-03-26}}</ref><ref>{{cite web|title=Megan Thee Stallion Sings Rihanna, Beyoncé and Khalid in a Game of Song Association|website=[[یوٹیوب]]|url-status=bot: unknown|archive-url=https://web.archive.org/web/20220530223343/https://www.youtube.com/watch?v=aBR7676_Rr4|archive-date=2022-05-30|url=https://www.youtube.com/watch?v=aBR7676_Rr4|access-date=2022-03-26}}</ref>( پیدائش: 15 فروری 1995) ایک امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور نغمہ نگار ہیں۔ انہوں نے نومبر 2018 میں  تین سو انٹرٹینمنٹ کے ساتھ معاہدہ کیا جس سے وہ کمپنی کی پہلی خاتون ریپر گلوکارہ بن گئیں۔


2020 میں، اس کا گانا "سنگل سیوج" سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر وائرل ہوا اور بل بورڈ پر پہلے نمبر  پر آگیا جس کے بعد اس نے گلوکارہ بیونسے کے ساتھ گانے کا ریمکس جاری کیا۔  میگھن نے دو ہاؤس ہپ ہاپ ایوارڈز ، ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈ اور بل بورڈ ویمن ان میوزک ایوارڈ جیتے ہیں۔
2020 میں، اس کا گانا "سنگل سیوج" سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر وائرل ہوا اور بل بورڈ پر پہلے نمبر  پر آگیا جس کے بعد اس نے گلوکارہ بیونسے کے ساتھ گانے کا ریمکس جاری کیا۔  میگھن نے دو ہاؤس ہپ ہاپ ایوارڈز ، ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈ اور بل بورڈ ویمن ان میوزک ایوارڈ جیتے ہیں۔

نسخہ بمطابق 17:17، 17 اکتوبر 2022ء

میگھن اسٹیلین [1][2]( پیدائش: 15 فروری 1995) ایک امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور نغمہ نگار ہیں۔ انہوں نے نومبر 2018 میں  تین سو انٹرٹینمنٹ کے ساتھ معاہدہ کیا جس سے وہ کمپنی کی پہلی خاتون ریپر گلوکارہ بن گئیں۔

2020 میں، اس کا گانا "سنگل سیوج" سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر وائرل ہوا اور بل بورڈ پر پہلے نمبر  پر آگیا جس کے بعد اس نے گلوکارہ بیونسے کے ساتھ گانے کا ریمکس جاری کیا۔  میگھن نے دو ہاؤس ہپ ہاپ ایوارڈز ، ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈ اور بل بورڈ ویمن ان میوزک ایوارڈ جیتے ہیں۔

زندگی

میگھن جوون روتھ پیٹ 15 فروری 1995 کو بیکسار کاؤنٹی، ٹیکساس میں پیدا ہوئیں اور ان کی پرورش ہیوسٹن کے ساؤتھ پارک  میں ہوئی۔ ان کی والدہ کا نام ہولی تھامس ہے، میگھن اور اس کی والدہ بعد میں پرلینڈ، ٹیکساس کے ایک مضافاتی علاقے میں منتقل ہو گئیں۔ میگھن نے سولہ سال کی عمر میں اپنے لئے  گانے خود لکھنا شروع کیے، جب اس نے اپنی والدہ کے سامنے انکشاف کیا کہ وہ گلوکاری کرنا چاہتی ہے۔

2013 میں، اس کا ایک کلپ وائرل ہوا، جس میں میگھن کو "سائفر" میں اپنے مرد مخالفین کے خلاف لڑتے ہوئے دکھایا گیا جب وہ یونیورسٹی میں طالب علم تھیں۔ اس ویڈیو نے میگن کو سوشل میڈیا پر زیادہ مقبول بنانے کے ساتھ ساتھ زیادہ ڈیجیٹل پیروکار حاصل کرنے میں مدد کی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر "فری اسٹائل" میوزک پوسٹ کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر "میگھن دی اسٹالین" کا نام اپنایا کیونکہ اسے 5 فٹ 10 انچ قد اور خوبصورتی کی وجہ سے نوعمری میں اسٹالین کہا جاتا تھا۔ کچھ وقفے کے بعد اس نے ٹیکساس سدرن یونیورسٹی میں ہیلتھ ایڈمنسٹریشن میں اپنی تعلیم دوبارہ شروع کی، جہاں وہ 2019 تک تیسرے سال کی طالبہ تھیں۔

بطور فنکار

میگھن اپنے اعتماد، حساسیت اور اوٹ پٹانگ گانوں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ رولنگ سٹون کے ساتھ ایک انٹرویو میں، انہوں نے کہا، "مجھے نہیں لگتا کہ ہم نے کبھی ہیوسٹن یا ٹیکساس سے مضبوط اور جامع طرز کا ریپر گلوکار سنا ہو۔ اس لیے میں وہاں سے آئی ہوں۔"

ذاتی زندگی

میگھن کی والدہ ہولی تھامس کا مارچ 2019 میں دماغی ٹیومر کی وجہ سے انتقال ہو گیا تھا۔ اسی مہینے ان کی دادی کا  بھی انتقال ہو گیا۔  میگن دی اسٹالین نے ہیلتھ مینجمنٹ کا مطالعہ کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے آبائی شہر ہیوسٹن، ٹیکساس میں معاون رہائشی سہولیات قائم کرنے کی خواہش پر عملی اقدامات کرتے ہوئے اس کی تکمیل کی راہ پر گامزن ہیں۔

حوالہ جات

  1. "Megan Thee Stallion's ABCs"۔ یوٹیوب۔ 15 اپریل 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2022 
  2. "Megan Thee Stallion Sings Rihanna, Beyoncé and Khalid in a Game of Song Association"۔ یوٹیوب۔ 30 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2022