"اطلاعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
== خارجی روابط == |
== خارجی روابط == |
||
* [http://b2b.bridgat.com/ur/u67811 سیف ہاربر اطلاعیات، وینکوور، کینیڈا کا صفحہ اردو زبان میں] |
* [http://b2b.bridgat.com/ur/u67811 سیف ہاربر اطلاعیات، وینکوور، کینیڈا کا صفحہ اردو زبان میں] {{wayback|url=http://b2b.bridgat.com/ur/u67811 |date=20160306013013 }} |
||
[[زمرہ:معلومیات]] |
[[زمرہ:معلومیات]] |
نسخہ بمطابق 20:16، 22 اکتوبر 2022ء
اطلاعیات (انگریزی: Informatics، نقل حرفی: انفورمیٹکس)، اطلاعات، اس کی عملکاری (processing)اور اطلاعی نظاموں کا علم ہے۔ اس میں معلومات/اطلاعات کی فراہمی، حفاظت، پروسسنگ، رسائی اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، ان کے الگورتھم، برتاؤ اور عمل و ردّ عمل کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور نظری (theoretical)بنیادیں طے کر کے دوسرے علوم کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے کے بعد زیادہ تر معلومات ڈیجیٹلی پروسس ہو رہی ہے۔
اس لفظ کو دوسرے علوم کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا طبی اطلاعیات، حیاتی اطلاعیات وغیرہ۔
اشتقاقیات
انفورمیٹکس کی اصطلاح 1957ء میں جرمن کمپیوٹر سائنس دان کارل سٹائن- بچ نے اپنے ایک مقالے(جرمنی: Informatik: Automatische Informationsverarbeitung) (اطلاعیات: اطلاعات کی خودکار عملکاری) میں استعمال کیا۔
یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی اطلاعات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔
حوالہ جات
خارجی روابط
- سیف ہاربر اطلاعیات، وینکوور، کینیڈا کا صفحہ اردو زبان میں آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ b2b.bridgat.com (Error: unknown archive URL)