"الانا گیبریریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 2: سطر 2:


== سیرت ==
== سیرت ==
[[منسک]] میں پیدا ہوئیں اور پرورش پانے والی 'گیبریریم' نے [[منسک]] کے جمنازیم نمبر 61 کی طبیعیات اور ریاضی کی کلاس سے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کیا۔ انہوں نے بیلاروسی ریاست کی 'جامعہ برائے طب' سے دندان سازی کی ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا، اپنی تعلیم کے دوران وہ سائنسی سرگرمیوں میں مصروف رہیں۔<ref>https://bsdg.by/2019/#</ref> 2018 میں، وہ کالج کے طلباء اور نوجوان کام کرنے والے پیشہ ور افراد کے درمیان سیاسی سرگرمی کو فروغ دینے والی " بیلاروسی طلباء کی تنظیم" میں رہنما بن گئیں۔ 2019 میں، وہ بیلاروسی سماجی جمہوری پارٹی (Hramada) اور جوان بلاک کی طرف سے منسک کے ضلع Hrushevsky میں 2019 کے پارلیمانی انتخابات کے لیے امیدوار کے طور پر نامزد ہوئیں۔<ref>https://www.svaboda.org/a/30224103.html</ref>
[[منسک]] میں پیدا ہوئیں اور پرورش پانے والی 'گیبریریم' نے [[منسک]] کے جمنازیم نمبر 61 کی طبیعیات اور ریاضی کی کلاس سے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کیا۔ انہوں نے بیلاروسی ریاست کی 'جامعہ برائے طب' سے دندان سازی کی ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا، اپنی تعلیم کے دوران وہ سائنسی سرگرمیوں میں مصروف رہیں۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://bsdg.by/2019/ |access-date=2022-04-02 |archive-date=2020-11-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201101071041/https://bsdg.by/2019/ |url-status=dead }}</ref> 2018 میں، وہ کالج کے طلباء اور نوجوان کام کرنے والے پیشہ ور افراد کے درمیان سیاسی سرگرمی کو فروغ دینے والی " بیلاروسی طلباء کی تنظیم" میں رہنما بن گئیں۔ 2019 میں، وہ بیلاروسی سماجی جمہوری پارٹی (Hramada) اور جوان بلاک کی طرف سے منسک کے ضلع Hrushevsky میں 2019 کے پارلیمانی انتخابات کے لیے امیدوار کے طور پر نامزد ہوئیں۔<ref>https://www.svaboda.org/a/30224103.html</ref>


== سیاسی ظلم و ستم ==
== سیاسی ظلم و ستم ==

نسخہ بمطابق 01:33، 14 دسمبر 2022ء

الانا گیبریریم (بیلاروسی زبان Алана Таде́ге Гебрэмарыям, روسی زبان Алана Таде́ге Гебремариам;7 مارچ 1997 کو پیدا ہوئیں۔) بیلاروسی جمہوریت نواز کی کارکن اور حقوق نسواں کی علمبردار ہیں۔ وہ 2019 کے عام انتخابات میں حصہ لینے والی افریقی نسل کی پہلی خاتون تھیں۔

سیرت

منسک میں پیدا ہوئیں اور پرورش پانے والی 'گیبریریم' نے منسک کے جمنازیم نمبر 61 کی طبیعیات اور ریاضی کی کلاس سے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کیا۔ انہوں نے بیلاروسی ریاست کی 'جامعہ برائے طب' سے دندان سازی کی ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا، اپنی تعلیم کے دوران وہ سائنسی سرگرمیوں میں مصروف رہیں۔[1] 2018 میں، وہ کالج کے طلباء اور نوجوان کام کرنے والے پیشہ ور افراد کے درمیان سیاسی سرگرمی کو فروغ دینے والی " بیلاروسی طلباء کی تنظیم" میں رہنما بن گئیں۔ 2019 میں، وہ بیلاروسی سماجی جمہوری پارٹی (Hramada) اور جوان بلاک کی طرف سے منسک کے ضلع Hrushevsky میں 2019 کے پارلیمانی انتخابات کے لیے امیدوار کے طور پر نامزد ہوئیں۔[2]

سیاسی ظلم و ستم

متنازعہ 2020 بیلاروسی صدارتی انتخابات کے بعد، وہ ملک میں حالات کو مستحکم کرنے اور اقتدار کی منتقلی کو یقینی بنانے کے لیے رابطہ کاری کونسل کی اہم رکن بن گئیں۔ اکتوبر میں، سابق صدارتی امیدوار 'سویٹلانا تسخانوسکایا' نے 'گیبریریم' کو نوجوانوں اور طلبہ کے امور کے لیے اپنا نمائندہ مقرر کیا۔[3]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 01 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2022 
  2. https://www.svaboda.org/a/30224103.html
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 31 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2022