"جی آر ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 11: سطر 11:
پاکستان میں رہتے ہوئے [https://x-effective.com.pk/ جی آر ای] کی مکمل اور ٹھیک تیاری کروانے والا ادارہ: ایکس ایفیکٹیو، لاہور
پاکستان میں رہتے ہوئے [https://x-effective.com.pk/ جی آر ای] کی مکمل اور ٹھیک تیاری کروانے والا ادارہ: ایکس ایفیکٹیو، لاہور


* [http://www.applyabroad.org/wiki/index.php/GRE_General جی آر ای کی رہنمائی ایک فارسی زبان کی ویکی پر]{{wayback|url=http://www.applyabroad.org/wiki/index.php/GRE_General }}
* [http://www.applyabroad.org/wiki/index.php/GRE_General جی آر ای کی رہنمائی ایک فارسی زبان کی ویکی پر] {{wayback|url=http://www.applyabroad.org/wiki/index.php/GRE_General |date=20151004081847 }}


{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 16:42، 20 اپریل 2023ء

جی آر ای یا گریجوایشن ریکارڈ ایکزامنیشن امتحان فنون، سائنس اور انجینئری کے ماسٹر ڈگری کورس اور ڈاکٹریٹ سطح کے کورسوں میں داخلے کے لیے ناگزیر شرط ہے۔ خصوصًا یہ تین حصوں میں بٹے اس امتحان میں امیدواروں کی زبان دانی، تجزیاتی صلاحیت اور علم حساب کی جانب رجحان کا جائزہ کیا جاتا ہے۔

افادیت

داخلے کے لیے جی آرای کے نکات کی افادیت پانچ سال تک ہوتی ہے۔ اس امتحان کی تیاری کے لیے خصوصی کمپیوٹر سافٹویر بھی تیار کیے گئے۔[1]

حوالہ جات

خارجی روابط

پاکستان میں رہتے ہوئے جی آر ای کی مکمل اور ٹھیک تیاری کروانے والا ادارہ: ایکس ایفیکٹیو، لاہور

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔