"جڑواں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:TwinGirls.jpg|تصغیر|جڑواں بہنیں]]
[[فائل:TwinGirls.jpg|تصغیر|جڑواں بہنیں]]
'''جڑواں''' ایک ہی [[حمل (طب)|حمل]] سے پیدا ہونے والی اولاد ہوتے ہیں۔<ref name=MedicineNet>[http://www.medterms.com/script/main/art.asp?articlekey=11428 MedicineNet> Definition of Twin] Last Editorial Review: 6/19/2000</ref>
'''جڑواں''' ایک ہی [[حمل (طب)|حمل]] سے پیدا ہونے والی اولاد ہوتے ہیں۔<ref name=MedicineNet>[http://www.medterms.com/script/main/art.asp?articlekey=11428 MedicineNet> Definition of Twin] {{wayback|url=http://www.medterms.com/script/main/art.asp?articlekey=11428 |date=20131022143156 }} Last Editorial Review: 6/19/2000</ref>
عام طور پر ایسے دو افراد کو کہا جاتا ہے جو ایک ہی دن پیدا ہوئے ہوں۔ ایسے افراد کی شکلیں بھی عموماً ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ دو اکٹھے ہوئے شہروں کو بھی جڑواں کہا جاتا ہے جیسے [[راولپنڈی]] [[اسلام آباد]]۔
عام طور پر ایسے دو افراد کو کہا جاتا ہے جو ایک ہی دن پیدا ہوئے ہوں۔ ایسے افراد کی شکلیں بھی عموماً ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ دو اکٹھے ہوئے شہروں کو بھی جڑواں کہا جاتا ہے جیسے [[راولپنڈی]] [[اسلام آباد]]۔
==اقسام==
==اقسام==

نسخہ بمطابق 20:57، 4 جون 2023ء

جڑواں بہنیں

جڑواں ایک ہی حمل سے پیدا ہونے والی اولاد ہوتے ہیں۔[1] عام طور پر ایسے دو افراد کو کہا جاتا ہے جو ایک ہی دن پیدا ہوئے ہوں۔ ایسے افراد کی شکلیں بھی عموماً ملتی جلتی ہوتی ہیں۔ دو اکٹھے ہوئے شہروں کو بھی جڑواں کہا جاتا ہے جیسے راولپنڈی اسلام آباد۔

اقسام

جڑواں بچے دو قسم کے ہوتے ہیں - identical اور fraternal - جو بچے identical twins ہوتے ہیں ان میں فرٹیلائیزیشن کے بعد بیضہ جب تقسیم ہونے لگتا ہے تو وہ بجائے ایک ہی جگہ اکٹھا رہنے کے دوالگ الگ خلیے بن جاتے ہیں جو دو مکمل بچوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں - ایسے بچے ہمیشہ ایک ہی جنس کے ہوتے ہیں اور ہم شکل ہوتے ہیں - fraternal twins کی صورت میں ماں کی اووری سے دو بیضے خارج ہوتے ہیں جو الگ الگ سپرم سے فرٹیلائیز ہوتے ہیں اور دو بچے بنتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں - ان کی جنس مختلف ہو سکتی ہے اور ان کی شکلیں بھی مختلف ہوتی ہیں - ایسے کیسز بھی موجود ہیں جن میں ان جڑواں بچوں کے باپ بھی مختلف تھے لیکن یہ بہت نایاب کیسز میں ہوتا ہے۔

اعداد وشمار

امریکا میں جڑواں بچوں کی شرحِ پیدائش 1000 میں سے تقریباً 33 پیدائشیں جڑواں افراد کی ہوتی ہیں۔[2]

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. MedicineNet> Definition of Twin آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ medterms.com (Error: unknown archive URL) Last Editorial Review: 6/19/2000
  2. Martin, Joyce A.; Hamilton, Brady E.; Osterman, Michelle J.K. "Three Decades of Twin Births in the United States, 1980–2009" [1], National Center for Health Statistics Data Brief, No. 80, January 2012