"آکاش وانی (ریڈیو ناشر)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 68: | سطر 68: | ||
* [http://webcast.gov.in/Vividhbharti/ All India Radio General Overseas Service / External Services Division 1-4 On Line] |
* [http://webcast.gov.in/Vividhbharti/ All India Radio General Overseas Service / External Services Division 1-4 On Line] |
||
* [http://india.gov.in/knowindia/radio.php Know India: Radio] |
* [http://india.gov.in/knowindia/radio.php Know India: Radio] |
||
* [http://onlinetps.com/resources/AIR_radio_frequency_list.htm All India Radio (AIR) Station Frequencies (National/International)] |
* [http://onlinetps.com/resources/AIR_radio_frequency_list.htm All India Radio (AIR) Station Frequencies (National/International)] {{wayback|url=http://onlinetps.com/resources/AIR_radio_frequency_list.htm |date=20140605120519 }} |
||
* [http://childrensection.tripod.com/ Children's wing of All India Radio] |
* [http://childrensection.tripod.com/ Children's wing of All India Radio] |
||
نسخہ بمطابق 21:49، 26 جولائی 2023ء
قسم | سرکاری ادارہ |
---|---|
ملک | بھارت |
دستیابی | قومی |
شعار | بہوجن ہِتایا بہوجن سُکھایا[1] |
صدر دفاتر | سنسد مارگ، نئی دہلی - 110001، بھارت، |
مالک | پرسار بھارتی |
تاریخ شروعات | 1930 |
باضابطہ ویب سائٹ | www.allindiaradio.org, www.newsonair.nic.in |
آل انڈیا ریڈیو ( All India Radio) - (AIR), سرکاری طور پر 1956 آکاش وانی (ادبی طور پر اس کا نام “آسمانی آواز“ رکھا گیا۔ یہ بھارت کا ایک قومی عوامی نشریاتی ادارہ ہے جو پرسار بھارتی کا ایک جُز ہے۔ اس ادارہ کا قیام 1930 میں ہوا۔[2] آل انڈیا ریڈیو، پرسار بھارتی کے عوامی ٹیلی ویژن بروڈکاسٹر دوردرشن کا ہی ایک جز ہے۔ آل انڈیا ریڈیو دنیا کے سب سے بڑے ریڈیو بروڈکاسٹنگ نیٹورکس میں سے ایک ہے۔ اس کا ہیڈکوارٹر “آکاش وانی بھون“ نئی دہلی میں واقع ہے۔ آکاش وانی کے دیگر دفاتر، ڈراما سیکشن، ایف۔ ایم۔ سیکشن، قومی سرویس دوردرشن کیندر دہلی کے دفاتر بھی اسی آکاش وانی بھون کے کمپلیکس میں موجود ہیں۔ ایم۔ وی۔ گوپالاسوامی نے میسور میں 1936 میں آل انڈیا ریڈیو کو “آکاش وانی“ نام دیا۔
مزید دیکھیے
- وودھ بھارتی
- ایف۔ایم۔رینباؤ
- یف۔یم۔گولڈ
- یف۔یم۔ریڈیو گولڈ 106۔4
- تیلگو ریڈیو
- ریڈیو کشمیر
- بھارت میں مواصلاتی نظام
حوالہ جات
- ↑ "Mission Of AIR"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014
- ↑ "Milestones of AIR (official website)"۔ All India Radio۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2013
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر آکاش وانی (ریڈیو ناشر) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Akashvani کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- All India Radio Official web-site
- All India Radio Commercial Broadcasting Service Vividh Bharati On Lineآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ listenradios.com (Error: unknown archive URL)
- All India Radio Commercial Broadcasting Service Vividh Bharati On Lineآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ voicevibes.net (Error: unknown archive URL)
- All India Radio General Overseas Service / External Services Division 1-4 On Line
- Know India: Radio
- All India Radio (AIR) Station Frequencies (National/International) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ onlinetps.com (Error: unknown archive URL)
- Children's wing of All India Radio