"دیوان خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سلطنت عثمانیہ
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:(Ireland) Dublin Castle Interior (State Drawing Room).jpg|200px|تصغیر|آئرلینڈ کے ڈبلین محل میں ایک دیوان خانہ]]
[[فائل:(Ireland) Dublin Castle Interior (State Drawing Room).jpg|200px|تصغیر|آئرلینڈ کے ڈبلین محل میں ایک دیوان خانہ]]
'''دیوان خانہ''' سے مراد گھر کا وہ حصہ جہاں مہمانوں کی بیٹھک ہوتی ہے یا وہ جگہ یا مکان جہاں لوگ اکٹھا ہوتے ہیں اور ملاقات کرتے ہیں۔ دیوان خانہ کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں اور ان قسموں کے مناسبت سے ان کے نام رکھے جاتے ہیں، مثلاََ جہاں بادشاہ اور وزرا ملاقات کرتے ہیں اس کو دیوان شاہی کہا جاتا ہے۔ لغت کے رو سے دیوان خانہ کے معنی امیروں کی نشست گاہ، بیٹھک، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو یا ڈرائنگ روم کے ہے۔<ref>[http://urdulughat.info/words/25625-دیوان-خانہ اردو لغت - Urdu Lughat - دیوان خانہ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
'''دیوان خانہ''' سے مراد گھر کا وہ حصہ جہاں مہمانوں کی بیٹھک ہوتی ہے یا وہ جگہ یا مکان جہاں لوگ اکٹھا ہوتے ہیں اور ملاقات کرتے ہیں۔ دیوان خانہ کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں اور ان قسموں کے مناسبت سے ان کے نام رکھے جاتے ہیں، مثلاََ جہاں بادشاہ اور وزرا ملاقات کرتے ہیں اس کو دیوان شاہی کہا جاتا ہے۔ لغت کے رو سے دیوان خانہ کے معنی امیروں کی نشست گاہ، بیٹھک، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو یا ڈرائنگ روم کے ہے۔<ref>[http://urdulughat.info/words/25625-دیوان-خانہ اردو لغت - Urdu Lughat - دیوان خانہ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] {{wayback|url=http://urdulughat.info/words/25625-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%86%DB%81 |date=20201019150759 }}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 09:27، 23 اگست 2023ء

آئرلینڈ کے ڈبلین محل میں ایک دیوان خانہ

دیوان خانہ سے مراد گھر کا وہ حصہ جہاں مہمانوں کی بیٹھک ہوتی ہے یا وہ جگہ یا مکان جہاں لوگ اکٹھا ہوتے ہیں اور ملاقات کرتے ہیں۔ دیوان خانہ کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں اور ان قسموں کے مناسبت سے ان کے نام رکھے جاتے ہیں، مثلاََ جہاں بادشاہ اور وزرا ملاقات کرتے ہیں اس کو دیوان شاہی کہا جاتا ہے۔ لغت کے رو سے دیوان خانہ کے معنی امیروں کی نشست گاہ، بیٹھک، وہ مکان جو لوگوں سے ملاقات کے لیے مخصوص ہو یا ڈرائنگ روم کے ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. اردو لغت - Urdu Lughat - دیوان خانہ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdulughat.info (Error: unknown archive URL)