آمیزہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:37، 27 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|150px|خشک پھلوں کا آمیزہ '''کیمیاء''' میں، ایسی شے، جو دو یا دو سے زائد مختلف موا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
خشک پھلوں کا آمیزہ

کیمیاء میں، ایسی شے، جو دو یا دو سے زائد مختلف مواد کے ملنے سے (بغیر کسی کیمیائی تعامل کے) بنے، آمیزہ کہلاتا ہے.

آمیزہ اور مرکب میں بہت فرق ہوتا ہے. آمیزہ میں چیزیں مرکب کی طرح کیمیائی بند میں بندھی نہیں ہوتیں اور اُنہیں عموماً ایک دوسرے سے علیحدہ کیا جاسکتا ہے.

آمیزوں کی دو اقسام ہیں:


ہم جنس آمیزہ

کثیر جنسی آمیزہ

مزید دیکھئے