لزوجت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:19، 4 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''لُزُوجَت''' یا '''لُزُوجِیَّت''' <small>(عربی سے ماخوذ. انگریزی: Viscosity)</small> مائع|مائعات]] کا بہاؤ کے ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لُزُوجَت یا لُزُوجِیَّت (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Viscosity) مائع|مائعات]] کا بہاؤ کے خلاف مزاحمت کی پیمائش ہے.

سلیس زبان میں، یہ وہ مزاحمت ہے جو کوئی مائع مواد بہنے کے خلاف پیش کرتا ہے. اِسے مائعات کی باریکیت اور گاڑھے پن کی پیمائش بھی کہاجاسکتا ہے.

پانی باریک یا نرم ہے کیونکہ اِس کی لُزوجت کم ہے. جبکہ سبزی کا تیل گاڑھا ہے کیونکہ اس کی لزوجت زیادہ ہے.

تمام حقیقی مائعات زور کے خلاف مزاحمت رکھتی ہیں. وہ مائعات جو زور کے خلاف کوئی مزاحمت پیش نہیں کرتیں، مثالی معائعات کہلاتی ہیں.



مزید دیکھئے