مربع (ہندسہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 09:09، 5 ستمبر 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{دیگر|مربع}} thumb|200px|'''مربع''' ایک باقاعدہ چوکور شکل ہے '''علم ہندسہ''' میں، '''مربع''' ایک چوک...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
مربع ایک باقاعدہ چوکور شکل ہے

علم ہندسہ میں، مربع ایک چوکور شکل ہے جس کے چاروں اضلاع مقدار میں برابر ہوتے ہیں. نیز، اِس کی چاروں زاویے قائمہ ہوتے ہیں.

مربع، مستطیل کی ایک قسم ہے.


مزید دیکھئے