مستطیل
ظاہری ہیئت

اقلیدسی مستوی ہندسہ میں، مستطیل (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Rectangle) کا مطلب قائم الزاویہ شکل ہے، جو ایک زیادہ عام اصطلاح ہے اور اس میں مربع بھی شامل ہو سکتا ہے) ایک ایسا محدب متوازی الاضلاع ہے جو قائم الزوايا ہوتا ہے۔مستطیل کے چار اضلاع ہوتے ہیں، جو مدمقابل (آمنے سامنے) جوڑوں کی صورت میں ہوتے ہیں اور ہر جوڑے کی لمبائی ایک دوسرے کے برابر ہوتی ہے۔